Jin k nangay babay sub janatay han asay khawab o khayal hazrat k baaray me bhi gharr lana chahtay han ye sufi izam sub se ziada shatani khayalat ka markaz hy
انجینئر جی آپ کی گفتگو جو کئی بار سننے میں ملی مختلف پروگرام میں کہ آپ حضرت عمر کے شرحِ صدر کے آڑ میں رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے برتر ظاہر کرنے کی گفتگو نہ کیجیےگا کیونکہ آپ اس طرح سے کہیں گے تو عجیب سی بات لگتی ہے اور اذان کے بارے میں بھی کسی کی خواب کی بات قابل قبول نہیں اذان خود رسول اللہ تعالی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہی تعلیم فرمائی ہے یہ میرا عقیدہ ہے اور احادیث جو ائمہِ اہلبیت علیہما السلام سے مروی ہیں اسے بھی پڑھے صرف بخاری کی بخار میں نہ رہے ۔ جی
میرے خیال میں حدیثیں نہ ہی لکھی جاتی تو شاید اج قوم میں اتنے فرقے نہ بنتے اب اسے لکھنے والوں نے بڑی گڑبڑ کی ہے اور لکھوانے والوں نے اس سے زیادہ اج ہر فرقہ اپنے من پسند حدیثیں پیش کرتا ہے کوئی بھی ایسی حدیث نہیں ہے جس پر سب فرقے متفق ہوں ہر کوئی کسی نہ کسی حدیث پر مخالفت کرتا ہے اس نیٹ پہ ہونے سے پہلے پھر بھی کچھ لوگ بلکہ زیادہ تر لوگ پر سکون تھے جہاں تک مجھے سمجھ لگی ہے اس انٹرنیٹ انے کی وجہ سے لوگ اسلام سے اہستہ اہستہ بیزاری شروع کر دی ہے کیونکہ اتفاق نہیں ہے نا کسی بھی چیز پر یہ جو لوگ جمعہ امت کہتے ہیں اس پر بھی لوگ اتفاق نہیں کرتے ابھی امت تو پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے نماز کا طریقہ دیکھ لیں ایک نہیں ہے طلاق دینے کا طریقہ ایک نہیں ہے کوئی کس طرح نماز پڑھ رہا ہے کوئی کس طرح پڑھ رہا ہے کوئی کہتا ہے نماز جنازہ میں فاتحہ پڑھو کوئی کہتا نہیں پڑھو یہ کام انسان جائے تو جائے کہاں اور وہ مجبور ہو کر فزاری میں چلا جاتا ہے اج پاکستان میں 45 لاکھ کے قریب لوگ ملحد ہو چکے ہیں سرعام اس لیے نہیں کہتے کہ ہم نے اسلام چھوڑ دیا ہے کیونکہ جو اسلام چھوڑتا ہے وہ واجب القتل ہے اور جو لوگ شرعام کہتے ہیں پھر وہ دوسرے ملکوں میں چلے جاتے ہیں وہاں جا کر اپنے چینل بنا لیتے ہیں اور جس کو امید ہو کہ میں نے پھر واپس پاکستان میں انا ہے وہ ویسے شدت پسند مذہبی تنظیموں سے ڈرتے ہیں ان تنظیموں نے اسلام کا فائدہ نہیں کیا نقصان کیا ہے
Imam bukhari,,,imam Muslim,,, imam abu daud,,,, imam ibne maja,,,imam tirmizi,,, imam nesai,,, ko log muhadesin kehty hai tu iss ke bary mein kiya khiyal hai wo muhadesin hai ya nihi...
جناب پادری کی پیشینگوی کس الھامی کتاب مین لکھی ھے۔ اگر حضرت عمر کو پتھ چل ھی گیا تھا کھ تیسرا خلیفھ عثمان ھو گا تو چھ لوگون کمیٹی کی کیا ضرورت۔ در اصل یھ کھانی بھی انجیل برنباس کی طرح مسلمانون ھی کا شاھکار ھے۔ مصنف چارون خلفا کا دور دیکھ چکا تھا۔ بین المذاھب سٹڈی کرنے والون کو جو کھانی پچھلی الھامی کتابون مین نھ ملی وھ ھماری روایتون مین مل گیء۔ سبحان اللٗٗٗہ