Become A Member / @yahyakhan_ For Business Inquiries | Yahyakhantraveler@gmail.com Facebook: / yahyakhan25 Instagram: / yahyakhan25 #yahyakhan #biketour #solobiketour #Tochalyemeresath
ماشاءالله بھائی میں حیدرآباد سندھ سے ہوں جو نظارے آپ نے دکھاۓ وہ میں نے پاکستان میں آج تک نہیں دیکھیں اللہ پاک میرے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ۔۔اور اللہ کا آپ پر خاص کرم ھو آمین
السلام علیکم بھائی آپ نے بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ہے جیسی آپ نے ویڈیو بنائی ہے اس کو لفظوں میں بیان نھیں کیا جا سکتا ماشاءاللہ بھت اچھا بھت خوب
Well done, yahya Khan, apne kaha " swagat(welcome). Iska Matlab hai aap Hindi jante hai, aap apna safarnama dikhate rahe, Hindustan me bhi aapke Tarif milegi. Allah( Bhagvan) hafiz . Hindustan ki or se aapko khoobh Muhabbat.🇮🇳
محترم جناب یحیٰ صاحب السّلام وعلیکم! میں 2018 میں ہوپر گلیشیئر گیا تھا جب میں صرف 69 سال کا تھا آپ کی ویڈیو دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ہم اسوقت گلیشیئر کے اوپر بھی گئے تھے۔آپکی ویڈیوز دیکھکر دل پشاوری کر لیتے ہیں ۔ ماشاءاللہ بہت بھرپور ہوتی ہیں❤❤❤
i think all your videos should also be with english dubbing but purely from you with your own unique elegant style, at least with english subtitles. because your work is like a limitless treasure so everyone can enjoy it from whole world. so good for our beloved Pakistan.