ڈاکٹر صاحب کیا بات ہے آپ نے گھر بیٹھے ھمیں گرم چشمہ کی سیر کرا دی میرا خیال ہے انڈے ڈیڑھ دو گھنٹے میں مکمل ابل جانے چاھیے آپ اس میں زیادہ دیر ھاتھ نہیں ڈال سکتے اللہ نے انتہائی سرد علاقوں میں گیزر لگوا کر دیے ھیں اللہ کریم آپ اور آپجی ٹیم کی حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین