😂 بیٹا یہ نافرمانبرداروں کی تربیت یافتہ جھنڈ کے بھانڈ میراثی ہیں انکے صرف بول وچن ہی ہیں باتوں میں ان سے کوئی مائی کا لال نہیں جیت سکتا #ہاں صرف انکے پاپا ہی انہیں انکی اوقات یاد دلاتے رہتے ہیں یہ خون ہوتا ہے اور حرام بھی ہے سلاجیت بازاری فریبوں سے بچو اگر ایمان ہے تو بچاؤ ورنہ موج مارو میرا کام صرف سچائی پہچانا ہے باقی اپنے اعمال کا جوابدہ ہر انسان خود ہے
I m a zoologist from jammu and Kashmir.... Hats off to you sir... You are doing real duties otherwise our scholars and researchers are confined to offices and labs
Dr Waseem is a highly intellectual and well-read person. I have learnt a lot about wildlife from his videos. Thank you dr Sahab for enlightening us about amazing facts.
ڈاکٹر صاحب بہت دشوار گزار اور سرد ترین علاقوں میں آپ بہت جانفشانی سے اس طرح کے نایاب موضوعات پر ھمیں مستند معلومات فراھم کر رہے ھیں بچپن سے سلاجیت دیکھ رہے ھیں ،خالص سلاجیت کی نشانی ھر شخص الگ سے بتاتا ہے لیکن آج خالص پن سے متعلق معلوم ھوا اللہ کریم آپ کی حفاظت فرماۓ آمین اور آپ ھمیں اسی طرح اپنے علم و مہارت اور تجربہ سے مستفید فرماتے رھیں ،آمین
ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ محترم آج کے دور میں آپ نے اپنا قیمتی وقت اس تحقیق کے لئے وقف کیا بہت بہادری اور جانفشانی سے اس پروگرام کو ترتیب دیا بہت شکریہ جزاک اللہ.... بے شک آج کے پرآشوب دور میں اس طرح کی محنت خاص شوق اور رغبت والا بندہ ہی کر سکتا ہے آپکو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤
سلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ جس جگہ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ہمارا علاقہ بھی بلکل ویسا ہے۔شاید ہمارے پہاڑوں میں بھی سلاجیت موجود ہو۔اور ہمیں اس کی پہچان نہیں ہو ۔ میں کرگل کے سا نکو گاؤں سے آپ کو مسیج کر رہا ہوں ۔ وسلام اللہ حافظ
دل جواں ھو اور جذبہ ھمت بھی ھو ۔ ۔ ھر کٹھن راستہ ہموار ھوجاتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے شعر کی یے دو لائنیں میرے محترم فطرت دوست با عمل انسان ڈاکٹر وسیم احمد کے نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فقیر اسلم تنیو
aaj k iss dor main zroore nahi k har kisi k pass yeh khiobeeyan hoo faqt har shaks hee apni uljhnon ko suljhane k dor ke talash main hai faqt waqt k tehet yeh aik mamle ko sulajne se hasil ho jeyenege jab dor se dor milte jayenge pr kia karen yahan tu hazar uljhane hain sulajte sulajte doren apas main ulaj gai hain agay dekha tu zindage kat he gai h
سلاجیت کا ذکر قدیم طب میں بھی چلا آ رھا ھے ، آپ نے اس کے متعلق سب پروپیگنڈوں کو رد کیا اور اس کی تِہہ تک پہنچ گئے ھو ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ 🙏 آمــــــــــــــین ثــــــــــــمّ آمین
You are doing a great job, you need proper equipment when you visit hilly and snowy areas. If you share your details, i can send some mountain gear. Pakistan needs people like you, I'm hoping Pak will reverse the trend of deforestation and wild life preservation will be accelerated.
When i was a kid there were street " مجمع باز" who used to gether people and after giving stories uded to sell so called salageet. If you have brought some for yourself , you must be 20 years younger. Your vidio is great. True dedication. You are younger than me therefore i can make joke of you.😂
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب ! آپ کی ہر وڈیو اتنی معلوماتی اور مفصل ہوتی ہے کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے اور بے شمار لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ۔ آپ کا انداز بیان بھی بہت دلکش اور شیریں ہے اور ہاں شخصیت بھی بہت پیاری ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲
ما شاء اللہ بیحد مفید معلومات جو انتہائی محنت مشقت ہمت جانفشانی سے حاصل کی گئی ہیں. دل کو گہرائیوں سے شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا دعاگو ہوں اور دعاؤں کا طالب ہوں جاوید اختر آرائیں
Thank you dr sb for this valuable information. Ye almiya sirf aap ke wahan hi nahi hai balki hamare yahan yani jammu and Kashmir india mein bhi hai. Aaj tak pure shilajeet nahi mili. May Allah show right path to everyone.
سلام ہے سر آپ کو، میری نیک تمنائیں اور بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔ اللّٰہ پاک آپ کی پوری ٹیم کو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ انتہائی معلوماتی ایڈوینچر والی ویڈیو تھی۔
محترم ڈاکٹر وسیم صاحب! آپ کی انفرادیت دراصل آپ کے نہایت سادہ اور عام فہم اندازِ بیان کی وجہ سے ہے ۔ جس میں کوئی تصنع اور بناوٹ اور دکھاوا نہیں ہے ۔ ہر شخص اس انداز اور سادہ الفاظ کے مفاہیم کو بخوبی سمجھ سکتا ہے، مشکل سے مشکل مضمون آسان پیر ائے میں بیان کرنا خدادا صلاحیت ہے جو ہر کسی کو عطا نہیں ہوتی ، باقی رہی آپ کی کاوش تو وہ نہایت قابلِ قدر ہے جس پر کافی قلم اُٹھایا جا سکتا ہے لیکن آپ کی وڈیو گرافی، باہم معلومات کی فراہمی اور قریہ قریہ جاکر ہمیں گھر بیٹھے وہ کچھ بتا دینا جہاں ہمارے لئے رسائی ممکن نہیں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آپ نافع الناس وجود ہیں جس پر میں آپ کا تہہِ دِل سے شکر گزار ہوں فرید احمد ناصر
Very nice informative video. They should not use plastic bucket to soak in hot water, plastic will absorb into this pure salajeet and contaminate water.
Dr. Shb. I really enjoyed your new video. It was so informative, helpful, and interesting. I always watch your channel and learn something new. Thank you for sharing your knowledge with us. Best wishes from the Netherlands 🇳🇱
Ye kachra he asal Shilajeet unchi chatano ki nichli janib hota he jahan Insan ka ponhachna mumkin nhi hota srf langoors hi wahan ponhchte hen or woh is ko shoq se chatte hen mgr woh bhi wahan tik nhi paatey or niche lurak jaty hen ye buht grm hota he jis se Langoors ko motion hojatey hen or ye log usko hi le ker aajaty hen Salajeet k naam se☝️😂
Thank you Dr Waseem for taking us to the mountains in Chitral. Very beautiful and peaceful area mashaAllah but dangerous to climb. Allah bless you all three and keep you safe ameen
Thank you very much doctor, it is really hard work, but what should be done, even after so much hard work, those who mix it up can only pray, for that, they should have a pure market. I would have brought it if it was expensive, but after watching this video, its value and value will be revealed to everyone, thank you very much.
Dear Dr Waseem, can you share the contact # of person who sell authentic / pure Shilajit , since you have visited with the person , hope he is selling it, this will help others to buy original Shilajit from them. hope you will consider our request
Such informative and useful content - great job! May I suggest one thing - kindly keep the narrative succinct. At times it gets quite long-winded as well as repetitive. Thank you for sharing this with us.
ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ صلاحیت کی طلسماتی جادوئی اور تصوراتی اور مافوق الفطرت ھے ۔۔۔۔ اس سے درد اور Arthritis کا مرض مزید بڑھ جاتا ھے ۔۔۔ اسکے متعلق تمام باتیں اندر سبا اور مفروضی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔ آپ پتہ نہیں کیوں اسلی تعریف کئے جارہے ھیں ۔۔۔۔۔
Pakistan's real hero truth explorer on screen and behind the camera before him I see Late Tariq Aziz . But Dr sab is very precious person agr aesy informative videos hon to ar kia chahiye ar AJ to salajiet ky bary 100 percent truth explore kr dia salamat Rhain Khush Rhain Dr sab.