Тёмный

House for sale in Rawalpindi 03003223701  

Paradise Property Advisor
Подписаться 47 тыс.
Просмотров 90 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

11 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 296   
@fatehmuhammad3143
@fatehmuhammad3143 15 дней назад
اگر آپ ساتھ میں بھوت اور بھوتنی کے بچے بھی دکھا دیتے تو بہتر ھوتا۔۔۔
@pakistanridersclub9438
@pakistanridersclub9438 14 дней назад
آسیب زدہ لگ رہا ہے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
انسان سے بڑا اسیب اور کوئی نہیں
@drmsuleman
@drmsuleman 20 дней назад
بھوت بنگلہ بہت خوبصورت ہے
@Rameezation
@Rameezation 16 дней назад
Bhai itna sukoon Switzerland main nahi jitna is rawalpindi ki sunsaan gali main nazar araha hai
@ayeshashabbir5984
@ayeshashabbir5984 14 дней назад
😂
@ZubariaM
@ZubariaM 11 дней назад
😂😂😂😂
@khalidburney3098
@khalidburney3098 23 дня назад
Bhoot bngla hogaa
@nayyarsatti9503
@nayyarsatti9503 11 дней назад
Ma Shah Allah.....kisi jin bhot ko ghar chk krao...wo bht intrested hon gy.....
@muhammadsaww6062
@muhammadsaww6062 14 дней назад
Aseeb zada ghar lag rha hai jaisy salon se yahan koi nai hai jo condition bani hui hai iski bs logon ko topi pehnao mall bhikna chahiye such nhi btana masla kya hai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
اپ ضرور میرے چینل پر نئے ائے ہیں ہم ہر چیز سچ بتاتے ہیں اسیب کچھ نہیں ہوتا ہے اپ کے خیال میں جہاں سب سے بڑا اسیب رہتا ہو وہاں مجھے بلا لیں میں اس اسیب سے دو دو ہاتھ کر لوں گا جو گھر بے اباد رہتے ہیں ان کا یہی حال ہو جاتا ہے
@nimraghalib8964
@nimraghalib8964 15 дней назад
Janabbbbbb yeh ghar Kam or boot Bangla zayada lag raha
@ShakirNawab638
@ShakirNawab638 20 дней назад
Hunted house feels this vibes 😢
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
No it's not
@Lovely_q6
@Lovely_q6 14 дней назад
Ayatulkuri hai na
@jadoontv9290
@jadoontv9290 23 дня назад
❤وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ماشاءاللہ❤کیابات ھےلالہ جی ۔
@NaziaAslam-ub6hn
@NaziaAslam-ub6hn 23 дня назад
Mashalah
@yasminakhtar5483
@yasminakhtar5483 23 дня назад
Ye jinnat ki besti hai.😂😂😂😂😂
@mackenzians5523
@mackenzians5523 22 дня назад
🤣
@mazharjavid5695
@mazharjavid5695 23 дня назад
کوئی بندہ بشر نظر نہیں آتا... لگتا ہے صدیوں سے یہاں کوئی ایا نہیں ...کچھ خدا کا خوف کھاییں .
@ImtiazKhan-rz4dg
@ImtiazKhan-rz4dg 21 день назад
Yaha jin bhoot hu gy😅
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
مظہر جاوید صاحب خوف خدا کھا کے تو میں نے ویڈیو بنائی ہے اور معاملہ یہ کہ صدیاں تو ابھی ہوئی بھی نہیں اس کو بنے ہوئے پوری سوسائٹی کو
@mazharjavid5695
@mazharjavid5695 21 день назад
@@ParadisePropertyAdvisor لگتا کئی سال گزر گئے ان گھروں کو بنانے ہوئے..کہاں گے ان کے مالک .... جی..... گھر اندر درخت اتنے بڑے ہوگے
@khawarhussain1294
@khawarhussain1294 20 дней назад
Al haram city society fully approved ha????any references
@bilalabbasi8505
@bilalabbasi8505 18 дней назад
😅😅 ..Yara g Manyav😅
@greatsofamaking5711
@greatsofamaking5711 13 дней назад
السلام علیکم ماشاءاللہ بھائی بہت زبردست اپ کا چینل میں نے دیکھا ہے ویڈیو بھی دیکھی اپ کی بہت اچھی ہے اور انشاءاللہ کبھی وزٹ کریں گے اگر
@AilaCollection-k2r
@AilaCollection-k2r 23 дня назад
Ye gher aik saal se ziada time se sale out per laga hai per sale nhi ho rha. Fault gher main nhi is colony main hai ye chakri road per malkiti zameen nhi hai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
یہ سیل ہوتے رہتے ہیں اور پھر اگلا جو انویسٹر ہوتا ہے وہ سیل کرتا ہے موسٹلی یہاں انویسٹر لیتے ہیں اور اپنا پرافٹ نکال کے اگے سیل کر دیتے ہیں یہ سوسائٹی این او سی والی ہے ار ڈی اے سے پروڈ ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں اور جب سے رنگ روڈ ایا ہے تب سے اس سوسائٹی میں سیل 25 بہت بڑھ گئی ہوئی ہے خاص طور پہ پلاٹس کی سیل پرچیز بہت چل رہی ہے اس وقت
@raufahmad1625
@raufahmad1625 20 дней назад
Yah pr sajad bhai ko bolana chahye ( wo kya hai ) ki team ko lazmi bolay plz
@SyedaAnaiza
@SyedaAnaiza 19 дней назад
Hunted house hai
@mansooralam2561
@mansooralam2561 17 дней назад
Thanks 👍👍👍👍
@bintehawa9245
@bintehawa9245 22 дня назад
❤❤❤ Walaikum salam Masha Allah Please Ap sab duwa kare Allah pak muje bhi Apna ghar de Ameen sum Ameen 😭🙏🏼
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ کے لیے بہت ساری دعائیں اپ بھی ہمارے لیے ضرور دعا کیا کریں اللہ اپ کے رزق میں اضافہ فرمائے اور اللہ اپ کو استطاعت دے کے اپ اپنا ایک خوبصورت گھر خرید سکیں
@mansooralam2561
@mansooralam2561 17 дней назад
Thanks 👍👍👍
@sachjhootchannel1947
@sachjhootchannel1947 23 дня назад
Dil khush ho jata apka salam sun kr or natural beauty ko dykh kr
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ سلامت رہیں بہت شکریہ
@NoorIslam-rb7xr
@NoorIslam-rb7xr 23 дня назад
Lala G, loog aap par itbar kartay ha in, ya zaroor batayain, ka jahan ghar aap daikha rahain hain, wo legal ha matlab NOC ha?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
بہت اسان ہے اپ خود بھی چیک کر سکتے ہیں کہ الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے مجھے مختلف نئی سوسائٹیز سے کالے اتی رہتی ہیں کہ بھائی ا کے ہماری ویڈیو بنائیں میں نے نہیں بناتا اور اس کے پیچھے ریزن یہی ہوتا ہے کہ میں پہلے یہ دیکھتا ہوں کہ سوسائٹی پروف بھی ہے کہ نہیں میں اپنے اعتبار کرنے والوں کو کبھی دھوکہ نہیں دیتا الحمدللہ
@KazmiSisters
@KazmiSisters 15 дней назад
Phata pe ja k check krein housing societies... approved aur illegal dono samne aa jayein gi
@goldbanglesonly8855
@goldbanglesonly8855 19 дней назад
پراپرٹی ڈیلرز میں اللہ کا خوف نہیں ہے پلاٹ اور مکان کے پیسے مالک اتنے نہیں مانگتا جتنے یہ اپنی جیبیں بھرنے کے لیے جھوٹ بول کر مانگتے ہیں آج ان ڈیلرز کی وجہ سے مڈل کلاس مین نہ تو ذاتی گھر لے سکتا ہے نہ کرایا کا مکان اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
اپنے گھر میں اپنے بیڈ پر بیٹھ کر اس طرح کا کمنٹ کر دینا بہت اسان ہے مارکیٹ میں جانا اپنا پٹرول خرچ کر کے وہاں پہنچنا وہاں جا کے ویڈیو بنانا پھر اپنے چینل پر لگانا اور پھر ہر کال کرنے والے کو جو وزٹ کرنا چاہ رہا ہو اس کو جا کے وزٹ کروانا یہ اتنا اسان نہیں جتنا اپ سمجھ لیتے ہیں اور اس کے بعد اگر 2 پرسنٹ کمیشن بھی پراپرٹی ڈیلر کا حق نہیں بنتا ہے تو پھر اپ بتائیں کیا پراپرٹی ڈیلر گھاس کھا کے گزارا کریں؟ میں بارہا اپنی ویڈیوز میں عرض کر چکا ہوں کہ ہمارا ٹاپ کا کوئی سلسلہ نہیں اگر اپ کو زیادہ مسئلہ اپ سمجھتے ہیں کہ میں حرام کھا رہا ہوں تو ائیں وزٹ کریں اپ کو مالک کے سامنے بھی اٹھائیں گے اپ مالک سے خود ڈیل کریں جہاں اپ کا سودا بن جائے اس میں ہمیں دو پرسنٹ کمیشن دے اور اپ سے گزارش بھی ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو تین بار ضرور پڑھ لیں تاکہ اپ کی اس بیماری میں افاقہ ہو سورہ حجرات ازواج مطہرات کے لیے نازل ہوئی جن کو حجر والیاں بھی کہا جاتا ہے اللہ رب العزت نے کسی بھی طرح کے غلط گمان سے منع فرمایا ہے یہ بہت طریقہ غلط طریقہ ہے کہ اپ کسی کے بارے میں بھی اپنے گھر میں بیٹھ کے بغیر کچھ جانے بغیر کچھ سمجھے بغیر کچھ تحقیق کیے یہ سوچ لیں کہ اس نے لازمی غلط ہی کیا ہوگا ہمارا دین یہ کہتا ہے کہ کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس کام کے ہونے کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اپ کی انکھوں کی گواہی اور کانوں کی گواہی مان کر جس طرح سے اس کام کو تسلیم کر چکا ہوتا ہے بعض وقت وہ کام اس طرح ہوتا نہیں غلط گمان سے بچیں اور اللہ رب العزت سے ڈرا کریں اپنے مومن مسلمان بھائیوں سے متعلق کبھی بھی غلط گمان نہ کریں اگر اپ اپنے اپ کو ایماندار سمجھتے ہیں تو اپنے دوسرے مومن مسلمان بھائیوں کو اپنے سے زیادہ ایماندار اور مومن سمجھیں اللہ اپ کو سلامت رکھے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
اپنے گھر میں اپنے بیڈ پر بیٹھ کر اس طرح کا کمنٹ کر دینا بہت اسان ہے مارکیٹ میں جانا اپنا پٹرول خرچ کر کے وہاں پہنچنا وہاں جا کے ویڈیو بنانا پھر اپنے چینل پر لگانا اور پھر ہر کال کرنے والے کو جو وزٹ کرنا چاہ رہا ہو اس کو جا کے وزٹ کروانا یہ اتنا اسان نہیں جتنا اپ سمجھ لیتے ہیں اور اس کے بعد اگر 2 پرسنٹ کمیشن بھی پراپرٹی ڈیلر کا حق نہیں بنتا ہے تو پھر اپ بتائیں کیا پراپرٹی ڈیلر گھاس کھا کے گزارا کریں؟ میں بارہا اپنی ویڈیوز میں عرض کر چکا ہوں کہ ہمارا ٹاپ کا کوئی سلسلہ نہیں اگر اپ کو زیادہ مسئلہ اپ سمجھتے ہیں کہ میں حرام کھا رہا ہوں تو ائیں وزٹ کریں اپ کو مالک کے سامنے بھی اٹھائیں گے اپ مالک سے خود ڈیل کریں جہاں اپ کا سودا بن جائے اس میں ہمیں دو پرسنٹ کمیشن دے اور اپ سے گزارش بھی ہے کہ سورہ حجرات ترجمے کے ساتھ دو تین بار ضرور پڑھ لیں تاکہ اپ کی اس بیماری میں افاقہ ہو سورہ حجرات ازواج مطہرات کے لیے نازل ہوئی جن کو حجر والیاں بھی کہا جاتا ہے اللہ رب العزت نے کسی بھی طرح کے غلط گمان سے منع فرمایا ہے یہ بہت طریقہ غلط طریقہ ہے کہ اپ کسی کے بارے میں بھی اپنے گھر میں بیٹھ کے بغیر کچھ جانے بغیر کچھ سمجھے بغیر کچھ تحقیق کیے یہ سوچ لیں کہ اس نے لازمی غلط ہی کیا ہوگا ہمارا دین یہ کہتا ہے کہ کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپ کی انکھیں جس کام کو جس طرح سے ہوتا ہوا دیکھ رہی ہوتی ہیں اور اپ کے کان اس کام کے ہونے کی اواز کو جس طرح سے سن رہے ہوتے ہیں اور اپ کا دماغ اپ کی انکھوں کی گواہی اور کانوں کی گواہی مان کر جس طرح سے اس کام کو تسلیم کر چکا ہوتا ہے بعض وقت وہ کام اس طرح ہوتا نہیں غلط گمان سے بچیں اور اللہ رب العزت سے ڈرا کریں اپنے مومن مسلمان بھائیوں سے متعلق کبھی بھی غلط گمان نہ کریں اگر اپ اپنے اپ کو ایماندار سمجھتے ہیں تو اپنے دوسرے مومن مسلمان بھائیوں کو اپنے سے زیادہ ایماندار اور مومن سمجھیں اللہ اپ کو سلامت رکھے
@TanverUlhassan-ty3dn
@TanverUlhassan-ty3dn 23 дня назад
Very nice vlog🌱
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
Thanks a lot
@ShakirNawab638
@ShakirNawab638 20 дней назад
No dought bht e piyraaa ghr hai ❤
@ayeshashabbir5984
@ayeshashabbir5984 18 дней назад
Jitne ka Ghar ha Uss se zada amount maintenance pa lagjaigi,na koi lights,na taps hen bohaaaat hi zada qadeem ha aur aas pass k area Mai bhi lagta ha koi rehta nhi coz itni bari grass aur poday hen at least Jo rehte hen wo tou maintain rakhen .
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
اس گلی میں ٹوٹل تین چار گھر ہیں ا پانچ گھر ہیں شاید اور ان میں دو گھر اباد ہیں
@shabirkapakistan4388
@shabirkapakistan4388 12 дней назад
Nice 👍🎉❤
@user-mb5ju3qe8z
@user-mb5ju3qe8z 22 дня назад
Ye toota phoota ghar 45 lakh ka is me he kia. Karachi me 45 lakh me bilkul new khoobsurat flat mil raha he. Ye to bhoot bangla LG raha he
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ سلامت رہیں کراچی سے بہت سارے دوست احباب نے یہاں گھر لیے ہیں ایک بھائی نے تو اکٹھے دو گھر لیے ہیں یہاں
@tahirnaeem3465
@tahirnaeem3465 День назад
Town ki development bhri kabile rashak hai.
@user-zj4sc3rz6o
@user-zj4sc3rz6o 3 дня назад
Yahan toh sub ghar hi veran parhey hain aesa lagta hai talban rehtey hain yahan
@mdrehman5267
@mdrehman5267 23 дня назад
Ok nice
@SulemanHafzi
@SulemanHafzi 22 дня назад
ماشا اللہ سر جی
@raufahmad1625
@raufahmad1625 20 дней назад
Yah pr sajad bhai ko bolana chahye ( wo kya hai ) ki team ko lazmi bolay plz
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
جی معذرت چاہتا ہوں وہ اور ان جیسے بہت سارے لوگ ڈر اور خوف بھیجتے ہیں لوگوں کو محبت اور امن کی ضرورت ہے
@hamza_z5344
@hamza_z5344 15 дней назад
bhutiya area lag raha
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
جی اپ نے کبھی سوسائٹی کو وزٹ نہیں کیا اس لیے اپ کو لگ رہا ہے
@haroonafridi987
@haroonafridi987 20 дней назад
ویڈیو بنائے بندے نے کوئی غلط بیانی نہیں کی ہے جو موجود تو دکھا دیا اور بیان کیا
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
ہارون افریدی صاحب اپ سلامت رہیں میرے بھائی میری جتنی بھی ویڈیو دیکھیں گے اسی طرح ہوگی جو ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے جہاں کام ہونے والا ہوتا ہے میں ضرور دکھاتا ہوں
@ghazalasaqivlogs4098
@ghazalasaqivlogs4098 23 дня назад
Kia ye ghr rigestry intiqal wala hy ?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
یہ بحریہ ٹاؤن کی طرح سوسائٹی ٹرانسفر ہے یہ گھر
@ghazalasaqivlogs4098
@ghazalasaqivlogs4098 21 день назад
@@ParadisePropertyAdvisor sir thanks
@aliyasheikh8848
@aliyasheikh8848 21 день назад
Muje to dekh k hi khof a rha hy jin ghr lg rha hy
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اس میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے گھر ہے لیکن غیر اباد ہے کافی ٹائم سے تو اس وجہ سے شاید اپ کو ایسے لگ رہا ہو اگر صفائی ستھرائی کر لی جائے تو بہت خوبصورت ڈیزائن اس کا بن جاتا ہے میں ا ٹائپ رہنویٹ کیا ہوا ہے گھر ہے اس کی کبھی ہو سکا تو ویڈیو بنا کے اپ کو شیئر کروں گا حیران رہ جائیں گے کہ یہ گھر کتنے خوبصورت ہیں
@mackenzians5523
@mackenzians5523 22 дня назад
😂😂😂 KOI banda nazar nahe aya pori video mai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
جی اپ سلامت رہیں یوٹیوبر ہمیشہ اپنی ویڈیوز میں دوسروں کے چہرے دکھانے سے اعتراض کرتے ہیں اور میری ویڈیو کیونکہ گھروں کی ہوتی ہے تو میں نے گھر دکھانے ہوتے ہیں چہرے نہیں اسی لیے اپ نے دیکھا ہوگا کہ میرا اپنا چہرہ بھی میری ویڈیوز میں کم ہی نظر اتا ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ کسی گھر میں لگا ہوا کوئی ائینہ میری اجازت کے بغیر میرا چہرہ دکھا دیتا ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ ائینے سے کہا بھی نہیں جا سکتا کہ بھائی ائینہ صاحب اپ نے اجازت کیوں نہیں لی
@mackenzians5523
@mackenzians5523 21 день назад
@@ParadisePropertyAdvisor Alright bro remember Audience will enjoy your content in there way it doesn't mean they're taunting kia ik baat per gorr kia Jo nahe aya Nazar baat uski he hoi naki Ghar jaga Thora Dil bara rakho mazak ko mazak he samjho itna serious na loo Tolerance power jab hum Pakistan sey baher hotey hein bohut bullying hoti Hy yeh Kuch bhi nai Hy business market bazar Mai har tarah k log atey jatey hein moral jitni jiski bardasht Hy woh utna kamiyaab insaan Hy Jab Awam ka rush hoga tab yeh baat bhi dehaan Mai rahey batameezi na ho nok jhok hoti Hy mazak k zariye direct kehna munasib nahe hota aur I know face it dunia Kisi Haal Mai khush nahe Hy per unko rehnay do jaisay woh khush Hy ap apni khushi ko focus karo & be positive mind thanks
@MirHamza-ht3oh
@MirHamza-ht3oh 23 дня назад
Bhol bhuliyan hai ya Ghar
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
رینویٹ ہونے کے بعد یہ ایک بہترین گھر بن جائے گا
@tabassamrafiq5521
@tabassamrafiq5521 21 день назад
Drowni film shoot ho sakti
@shaharyarmalik732
@shaharyarmalik732 23 дня назад
Bekaarrr drawnaa jinn hongyy andarr haunted house.
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
السلام علیکم شہریار ملک بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں یار کیوں اپ دوست احباب یہ توہمات میں پڑے رہتے ہیں مجھے بڑی حیرانگی ہوتی ہے جب اپ ایسے کمنٹ کرتے ہیں بھئی ایک غیر اباد گھر اسی طرح دکھے گا نا جب گھر کو رینویٹ کرنے کے بعد کوئی رہنے لگ جائے گا تو بالکل بہترین ہو جائے گا
@user-qx8jj7po1p
@user-qx8jj7po1p 8 дней назад
Achiwla .amela lagta ha
@tahakhan6138
@tahakhan6138 13 часов назад
sir electricity hai yahan?
@user-jf9zo2ym7p
@user-jf9zo2ym7p 20 дней назад
Beautiful vlog. U r doing a great job. Kya Electricity, gss and sever syetem available ha
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
اس گھر میں گیس نہیں ہے باقی سب اوکے ہیں
@therapyofnature3549
@therapyofnature3549 19 дней назад
Electricity or saverage pani wagera hy?
@therapyofnature3549
@therapyofnature3549 19 дней назад
Or Sam lgi ho jaise chat pe aisa kyn hy?
@m.greens.mgreens8538
@m.greens.mgreens8538 23 дня назад
Jo thakay tottay ghar ap k hawaly
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
پیارے بھائی اپ سلامت رہیں لیکن اپ کو غلط فہمی ہے میرے چینل پہ 25 کروڑ والا گھر بھی لگا ہوا ہے شاید اپ نے دیکھا نہیں بہت اچھے اچھے گھر بھی لگے ہوئے ہیں میرے چینل پہ ہر ورائٹی ملتی ہے میرے چینل پہ اپ کو 15 لاکھ کا گھر بھی اپ نے دیکھا ہوگا
@babarali232
@babarali232 22 дня назад
Manzoor sab ap achay ensan hain kion kisi k bachy marwanay hain es ghar mai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ سلامت رہیں جی اپ جس گھر میں رہ رہے ہیں اس کو پانچ چھ سال کے لیے خالی چھوڑ دیں تو اس کی بھی یہی حالت ہو جائے گی گھروں میں کچھ غلط نہیں ہوتا لیکن جب گھر بند رہتے ہیں تو ان کی یہ حالت ہو جاتی ہے اج اس کو صفائی ستھرائی کرا کے رینوویٹ کرا کے لوگ رہنا شروع کر دیں تو یہ بہترین گھر ہو جائے گا مجھے اپنے تمام ویورز بہت پیارے ہیں لیکن جیسا کہ اج کل کے حالات ہیں میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے ویورز کے لیے سستے سستے گھر تلاش کرنا جو تھوڑی بہت محنت کے بعد اچھے گھر بن جاتے ہیں
@Rabiasuiting
@Rabiasuiting 21 день назад
sir podri pankhy lightein tootian gatar k dhakan sab utha k le gye hen. yeh elaka rehaish k qabil nae
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
جی اپ سلامت رہیں میں ابھی علاقوں کا نام نہیں لوں گا لیکن باقی کے جو علاقے ہیں اور جتنے محفوظ ہیں وہ بھی اپ کو پتہ ہی ہے یہ علاقہ پھر بھی ان سب سے بہتر ہے
@bughzealia.slanatullah6428
@bughzealia.slanatullah6428 23 дня назад
Apka channel subscribe kiya hua hai InshaAllah apse rabta karen gy... From Karachi
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
جی اپ سلامت رہیں بہت شکریہ جب بھی ائیں ضرور کال کریں
@ZubaidaImtiaz-cl7wf
@ZubaidaImtiaz-cl7wf 21 день назад
Q bhai bndy marny ka dhnda krty ho idhr sab apny motabik lga 😂😂😂😂😂
@rukhsanaparvee3413
@rukhsanaparvee3413 5 дней назад
Kindly iss area ka name kia hay aur kiss jagah Kay qareeb hay ? I means saddar ya railway station etc
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 4 дня назад
یہ الحرم سٹی ہے چکری روڈ راولپنڈی صدر سے 15 کلومیٹر
@FootballShorts097
@FootballShorts097 23 дня назад
Al haram society bekar he rhny ke liay
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
رنگ روڈ کمپلیٹ ہونے کے بعد یہی سوسائٹی سب سے بہترین سوسائٹی ہو جائے گی
@FootballShorts097
@FootballShorts097 20 дней назад
@@ParadisePropertyAdvisor sir jistrha Pakistan ke halat chlry hen mjh nh lgta dur durtk ring rod kbhi complete hoga
@abdulrahmanali8363
@abdulrahmanali8363 8 дней назад
❤❤❤
@abidsiddiqui6471
@abidsiddiqui6471 10 дней назад
Makkan me bohot sanp azdaha sab SE mukabla Karna hoga
@tahirjamilahmad5417
@tahirjamilahmad5417 23 дня назад
Sirf 30/- Hain bhaee Jan Gali number block aur H. No. B batain?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
جب وزٹ کرنا چاہیں مجھے کال کریں میں اپ کو وزٹ کروا دوں گا
@iramnaz8617
@iramnaz8617 8 дней назад
Waisy ya agr abd na howy tho prashan hony ke zarorth nahe kuch kabrt ghar ma bahker dana or you tube pr dana Abondend home qasam sy barty paisy khamy gy ap
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
یہ سوسائٹی اب تیزی سے اباد ہو رہی ہے جب سے رنگ روڈ پہ کام شروع ہوا ہے
@user-sm3lw6iw8q
@user-sm3lw6iw8q 20 дней назад
Ye jagga m ny dakhi hoi h idhr hum ny bi plote Lia h veeran se jagga h abi abadi ho rhi h aista aista but hum ny ghr ni banana easy hi Lia h plote
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
Ab bahut teji se abadi badh rahi hai jab se Ring Road banna Shuru hua hai
@syedwaqas7893
@syedwaqas7893 20 дней назад
Sir....Al Haram k kis block mai hay...yeh bhee bata dain...video main
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
Yah al-herman block mein hai
@nazlisaleh2552
@nazlisaleh2552 23 дня назад
Itne sare ghar ye khali kyun han kab se rehaish nahi ha
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
یہ انویسٹرز نے لیے اسی وجہ سے ان میں رہائش نہیں لیکن 900 سے زیادہ گھر اباد بھی ہیں یہاں اور اب تو بڑی تیزی سے اگے ابادی بڑھ رہی ہے جب سے رنگ روڈ بننا شروع ہوا ہے الحرم سٹی کو چار چاند لگ گئے ہیں
@mushahidarbab5662
@mushahidarbab5662 4 дня назад
Bhi ap jahan. Reh rahy hu wo gar sakle kr k idr invest kr lo khud shift hojou
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 4 дня назад
جی میں رینٹ پہ رہ رہا ہوں جی میرا اپنا گھر نہیں ہے دعا کریں میں اس قابل ہو سکوں کے گھر لے سکوں
@user-nq8mh1ww9w
@user-nq8mh1ww9w 22 дня назад
Instalment for 2 3 marlah gar dila do❤
@Iffaatsyad
@Iffaatsyad 12 дней назад
یہ صرف زمین ہی ہے ڈھانچہ تو ختم ہے نیا بنانے والا ہے سارا
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 9 дней назад
پیارے بھائی میں نے اپ سے کب کہا کہ اپ اس کو اسی طرح رہنے دیں اپ خریدیں اور نیا بنا لیں خریدنے کے بعد تو اپ خود مالک ہوں گے نا جی پھر چاہے اپ سنگل سٹوری رہنے دیں ڈبل سٹوری بنا لیں نیا گھر بنا لیں یا اسی پر تاج محل کھڑا کر لیں
@ebadali1307
@ebadali1307 9 дней назад
25 Saal s ye society asy hi parhi h
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 9 дней назад
جی جب سے رنگ روڈ بننا شروع ہوا ہے اس پہ بڑی تیزی سے کام جاری ہے اور بہت تیزی سے اب اس کی ابادی بڑھ رہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ رنگ روڈ اس سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے رنگ روڈ مکمل ہونے کے بعد ایئرپورٹ اسلام اباد روات بحریہ ٹاؤن یہ ساری جگہ نزدیک تر ہو جائیں گی اس سے
@syedahussain4570
@syedahussain4570 23 дня назад
sab ghar khali hain yahan kiya masla ha
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
زیادہ تر یہ گھر انویسٹرز نے لیے لیکن یہاں 900 اباد گھر بھی ہیں
@shanzysaba9855
@shanzysaba9855 14 дней назад
کون سے جنگل میں لوگ گھر بنا گئے ہیں۔۔
@snoberkhokher-xl9ue
@snoberkhokher-xl9ue 20 дней назад
Koi emergency ho jay ya daku a jay to fir koi Hal ni..but demand munasib Hy is sb k sath
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
کوئی میڈیکل ایمرجنسی ہو جائے تو بالکل گیٹ کے سامنے گورنمنٹ کی ڈسپنسری ہے جو 24 اورز کھلی رہتی ہے کوئی ڈاکو وغیرہ اندر نہیں ا سکتے کیونکہ یہ گیٹڈ کمیونٹی ہے
@snoberkhokher-xl9ue
@snoberkhokher-xl9ue 18 дней назад
@@ParadisePropertyAdvisor visit krna ho to kidr ana ho ga
@majiq220908
@majiq220908 21 день назад
Bhai jan bhoot bangla lag raha hai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
جو گھر بند رہتے ہیں وہ اسی طرح ہو جاتے ہیں اگر انسان گھروں میں نہیں رہتے تو یہ سیمنٹ اور بجری کا ڈھیر ہیں جب انسان رہنا شروع ہو جاتے ہیں تو پھر سیمنٹ اور بجری کے اس ڈھیر کو گھر بناتے ہیں
@Muhammadaliiz
@Muhammadaliiz 23 дня назад
Can u share details about new city
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 23 дня назад
I will try
@masoodafsar9832
@masoodafsar9832 15 дней назад
4500000 to bhut ziada haein 2 ya 4 rupies mein Dena ho to bat karo
@irummujeeb7262
@irummujeeb7262 21 день назад
Asaeb zada ghr leg raha h.Koi ghr b abad nazer a raha .Is ghr ki value zaida s zaida 10 lakh h .Kia pata ye b m n zaida tu nahi bata dia
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
جی مجھے تو لگتا ہے کہ یہ بھی اپ نے زیادہ کہہ دیا ہے کیونکہ جو اپ کی پاکٹ میں ہوگا وہی اپ کہیں گے ورنہ تو سب کو پتہ ہے کہ اتنے میں تو پلاٹ بھی نہیں ملتا پانچ مرلے کا اور وہ بھی 272 فٹ کا مرلہ
@shanzysaba9855
@shanzysaba9855 14 дней назад
اس گھر کے مکیں کہاں گئے ۔زندوں ہیں یا بدروح بن گئے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
جہاں اپ رہ رہے ہیں بس وہیں دائیں بائیں وہیں وہ بھی رہ رہے ہیں
@rukhsanakayani1677
@rukhsanakayani1677 5 дней назад
Uff 5 marla ghar or itna tota howa be
@user-oh8go9qu1f
@user-oh8go9qu1f 10 дней назад
Ya total Area Jinat ka hi Sub log lock laga kr baghh gay hain Baqi log jinnat na mar dia hain.young girl sa jinat na shadian kr li hain Sub Bhoot Banglas hain Dealer Sb aik Raat yahan stay kr k dekhan.
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 9 дней назад
سینکڑوں لوگ ہیں جو یہاں اباد ہیں اور دن رات یہیں رہتے ہیں اس سوسائٹی کے اگر سارے کے سارے لوگ کہیں چلے جائیں اور مجھے کوئی کہے کہ یہاں اپ نے رہنا ہے تو میں رہنے کے لیے تیار ہوں اس لیے کہ انسان سے بڑا جن اور کوئی نہیں انسان سب سے طاقتور جن ہے اور اسی لیے باقی ساری مخلوق خدا کو انسانوں نے وختہ ڈالا ہوا ہے اپ دیکھتے ہیں کہ شیروں تک کو انسانوں نے پنجروں میں قید کر رکھا ہے تو اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان کتنا بڑا جن ہے ینگ لڑکیوں سے بالکل بھی جنہوں نے شادی نہیں کی ہوئی اس طرح کی بات کرنے سے پہلے ہمیشہ یہ سوچ لیتے ہیں کہ اپ کو بھی کسی لڑکی نے پیدا کیا ہے اور ظاہر ہے کہ اپ کی بہنیں بھی ہوں گی اور اگر اپ شادی شدہ ہیں تو ہو سکتا ہے اپ کی بیٹیاں بھی ہوں خواتین کے بارے میں ماؤں بہنوں بیٹیوں کے بارے میں کوئی بھی ایسی بات کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیے الفاظ کا چناؤ نسلوں کا پتہ دیتا ہے کہ نسل کیسی ہے اس لیے اپ کے الفاظ کا چناؤ ہمیشہ بہترین ہونا چاہیے کبھی بھی کسی بھی چیز کے متعلق پروپیگنڈا مت کریں یہ اچھا نہیں ہوتا اپ سے گزارش ہے کہ سورہ حجرات کو دو تین بار ترجمے کے ساتھ ضرور پڑھ لیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe 14 дней назад
Itna sasta ghar aj kal kaha milta hn
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
میرے چینل پہ جتنے بھی گھر لگے ہوئے ہیں ان کی جتنی قیمت میں نے لکھی ہوئی ہے وہی اصل قیمت ہے
@israrshah001
@israrshah001 16 дней назад
Idr jinaat he rehty hungy
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
جنات نہیں ہیں جی ان میں بس میں ہی اتا جاتا رہتا ہوں اپ مجھے جن بھی کہہ سکتے ہیں
@zaheerulhasanhassan8947
@zaheerulhasanhassan8947 18 дней назад
Brother good water ke kia position ha
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
پانی یہاں سوسائٹی دیتی ہے اپ اپنا بور بھی کروا سکتے ہیں
@snoberkhokher-xl9ue
@snoberkhokher-xl9ue 20 дней назад
Sanp sy jiny dhr ni lgta wo le skty
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
یہی گھر جب رینویٹ ہو جائے گا تو اپ کہیں گے کہ اس سے اچھا اور گھر ہی کوئی نہیں
@user-dq1zk9jn5n
@user-dq1zk9jn5n 15 дней назад
Jinnat wala gur
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
جی اس میں جنات نہیں ہیں اس میں بس ایک ہی جن ہے جو ویڈیو بنانے گیا تھا لیکن پھر واپس اگیا
@MissRose-m9i
@MissRose-m9i 23 дня назад
Bhoot bangla 🤣😂
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ بالکل بے فکر ہو جائیں جب یہ رینوویٹ ہو جائے گا تو یہ بھوت بنگلہ نہیں رہے گا بلکہ یہ انسان بنگلہ بن جائے گا
@Gillnm
@Gillnm 23 дня назад
272 fooooòot ka marlaaa.... Pehlay Choudhry sb kisi ko lainay ka mind tou bananay dain....
@kehkashanAlam-nw4px
@kehkashanAlam-nw4px 16 дней назад
Documents original hen?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
Yes
@khanbahadar3971
@khanbahadar3971 9 дней назад
اسلام علیکم گھر کی قیمت کیا ہے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 9 дней назад
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس کی ڈیمانڈ 45 لاکھ ہے
@MaryamMasoodMaryam
@MaryamMasoodMaryam 6 дней назад
Zra markit ka didar bi kara dete lage hato 😂😂
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 4 дня назад
میری ایک ویڈیو میں میں نے مارکیٹ دکھائی ہوئی ہے
@zahidaparveen1372
@zahidaparveen1372 12 дней назад
کہں جنات کا بسیرا تو نھی ھے
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 9 дней назад
نہیں جنات کا بسیرا تو اس میں نہیں ہے صرف ایک جن ویڈیو بنانے گیا تھا وہ بھی ویڈیو بنا کے واپس اگیا
@NajmaBatool-dh7ez
@NajmaBatool-dh7ez 18 дней назад
Uffffffff bhoot ghar 😂😂 yeh ghar hy bhlaa . Zindon ke qbar keh skty hain 😅😅😅
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
یہ بہت خوبصورت جگہ ہے اور بہت خوبصورت گھر ہے بس صفائی ستھرائی کی ضرورت ہے
@ishratquraishi7450
@ishratquraishi7450 15 дней назад
Alharam city main ha na ye
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
جی
@zahidajaffery4534
@zahidajaffery4534 23 дня назад
Ye tu koi bhoot bangla lgta hai
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 23 дня назад
Jis jagah Koi rahana raha ho uski halat aisi Hi ho jaati hai
@humafurrukh2964
@humafurrukh2964 20 дней назад
Hontid home
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
No it's not
@ghulamraza3412
@ghulamraza3412 18 дней назад
Bhai ki halat bata rhi he bhoot bangly m a gea hn
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
الحرم سٹی میں سب سے بڑا بھوت میں ہی ہوں
@aansmuneer4807
@aansmuneer4807 22 дня назад
Tobaa waqai koi banda bashar nai hai yahan to koi bi
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
یہاں 900 سے زیادہ اباد گھر ہیں اور یہاں بندے بھی ہیں اور بشر بھی ہیں
@tahiraaslam253
@tahiraaslam253 15 дней назад
How many bedrooms,
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
ایک بیڈ روم ایک ڈرائنگ روم ایک ٹی وی لاؤنج ایک کچن دو واش روم ایک کارپوچ
@nazlisaleh2552
@nazlisaleh2552 23 дня назад
Kyun chor gai han log?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
یہ گھر اصل میں وہ ہیں جو انویسٹرز نے لیے ان کے پاس اپنے اچھے گھر موجود تھے اس لیے وہ یہاں شفٹ نہیں ہوئے ان کا مقصد ہی یہ تھا کہ جب پرائسز بڑھیں گی تو ہم بیچ دیں گے
@mariaqasim6816
@mariaqasim6816 19 дней назад
Apko kitny pasy mily bhoot bangly ko bechny k lie😮
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
ہمارا کمیشن دو پرسنٹ ہوتا ہے
@voiceandsoul
@voiceandsoul 14 дней назад
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته منظور بھاٸ میں یہ سوساٸٹی دیکھ چکا ہوں ۔ جو بھی دوست احباب یا دیکھنے والے باقی محترم الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں ان پر دھیان نہ دیں انہیں یا تو ضرورت نہیں ہے یا جو ضرورت مند ہیں ان لوگوں کی خواہش کا اندازہ نہیں ہے۔ آپ اپنی کوشش جاری رکھیں۔
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
جی بہت شکریہ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں خاص طور پہ اس وقت جو اہمیت الحرم سٹی کی ہے اور کسی سوسائٹی کی نہیں اس کی وجہ یہ کہ رنگ روڈ صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس تیزی سے رنگ روڈ پر کام جاری ہے یہ سوسائٹی مستقبل میں بہت زیادہ قیمتی ہو جائے گی
@qamarshahzad2894
@qamarshahzad2894 19 дней назад
Registry wala h ya file wala??
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
جی یہ بحریہ ٹاؤن کی طرح سوسائٹی ٹرانسفر ہے ار ڈی اے سے اپروڈ جتنی بھی سوسائٹیاں ہوتی ہیں وہاں سوسائٹی ٹرانسفر ملتا ہے
@naseerbashir3221
@naseerbashir3221 19 дней назад
Bhoot bangla hy bhi
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
Insan sabse bada bhoot hai insan se Bada bhoot aur koi nahin
@abutalibkhanani2684
@abutalibkhanani2684 23 дня назад
Raza Bazar mkt say kitney fasleh per hey
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
راولپنڈی صدر سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
@rohinakhan4421
@rohinakhan4421 13 дней назад
Haunted house.
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
No it's not
@AbuBakar-up8xt
@AbuBakar-up8xt 14 дней назад
Es sy better Hy , road per so jain janab
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
ہر بندہ اپنے اپ میں ازاد ہے جی اگر اپ روڈ پہ سونا چاہتے ہیں تو ہم اپ کو کیسے منع کر سکتے ہیں
@naseerbashir3221
@naseerbashir3221 19 дней назад
Manzoor bhi asi jaghon pr akaly na jaya krin plz
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 19 дней назад
Ji aap salamat Rahe main aisi jagah per Raat guzarne ke Liye bhi taiyar hun yah kabab ilaka hai yahan log rah rahe hain
@SairaKhan-gu6fj
@SairaKhan-gu6fj 23 дня назад
Bht side pa ha ya ghr aur purna b bht
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
مارکیٹ سے بالکل نزدیک ہے صرف یہ ہے کہ بند گلی ہے
@MrAsifMajeedBhatti
@MrAsifMajeedBhatti 18 дней назад
Bhoot Bangla
@Carspk132
@Carspk132 22 дня назад
Jo hal bahir sy ha colony ka insan tou nai jin rehty hony yhn...verani ha bht
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 21 день назад
اپ سلامت رہیں یقین کیجئے کہ اپنے اپنے مزاج کی بات ہے مجھے تو شہروں کی گنجان ابادیاں سنسان ویرانہ لگتی ہیں
@RajaKhurram-u7f
@RajaKhurram-u7f 23 дня назад
Aoa installment py plots dikha den
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 23 дня назад
I will try
@mianusman8297
@mianusman8297 23 дня назад
Texla musium se kuram paracha road pe plot for sale h 2lak Marla
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe 14 дней назад
Ye konse jaga hn?
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 8 дней назад
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
@itsupport-asifmalik5236
@itsupport-asifmalik5236 17 дней назад
Aap hemasha weraan sunsaan and bhoot banglee kyu dekhatee hn Just a fun uncle g plz don’t mind,aap b tu mazaak krte hn😅 Wase iss ghar mi rehne k lye Nabour pahle aabaad krne hon ge
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 15 дней назад
اس لیے کہ میں بابا جن ہوں مجھے ویرانے اچھے لگتے ہیں اور یہ بات میں مذاق میں کر رہا ہوں میرے چینل پہ بہت اچھے اچھے گھر بھی لگے ہوئے ہیں اپ سلامت رہیں
@itsupport-asifmalik5236
@itsupport-asifmalik5236 15 дней назад
@@ParadisePropertyAdvisor pir tu app koi 5000 saal porane hon ge 🤣
@rafiquehaidri8934
@rafiquehaidri8934 20 дней назад
یہ گھر ہے یا کوئی بھوت بنگلا ہے؟؟؟
@ParadisePropertyAdvisor
@ParadisePropertyAdvisor 20 дней назад
جب کوئی خرید کے اس کو رینویٹ کرے گا تو یہ گھر بن جائے گا
Далее
Китайка и Зеленый Слайм😂😆
00:20
Дежавю, прескевю и жамевю!
00:59
Who would be New DG ISI | MBG Speaks | Outline News
21:02
Китайка и Зеленый Слайм😂😆
00:20