Hello ❤ from UAE. Don't know urdu very good but can understand little. Property business is good. But my Pakistani friends told me there is lot of misguidance. So i request the people to be very careful. Thanks
Brother your friend is wrong not miss died miss guidness everywhere you know in whole world some guys good some guys back not just in Pakistan same everywhere so be patient
Manzoor Sahab, Do you call it a big driveway or Car porch ? please do not exaggerate things in your videos just for the sake of your commission, In all your people can see how big are the rooms sitting rooms bathrooms etc
السلام علیکم جناب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں میرے پیارے بھائی جب چیز دکھائی جاتی ہے نا تو ڈیٹیل بتانی ہوتی ہے اب پانچ مرلے میں کس سائز کے کمرے بن سکتے ہیں یہ اپ بھی خود سمجھتے ہیں اور کارپچ کی سائز کا ہو سکتا ہے واش روم کی سائز کے ہو سکتے ہیں یہ ہر بندے کو پتہ ہے اب ظاہر ہے کہ پانچ مرلے میں پانچ مرلے کے گھر میں دس مرلے والا گھر تو بنا نہیں جا سکتا لیکن کچھ پانچ مرلے کے گھر ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں کارپوچ بالکل چھوٹا ہوتا ہے تو جس میں ذرا بڑا کارپوچ ہوتا ہے جہاں ایکسل ائی ٹائپ گاڑی کھڑی ہو سکے تو میں کہہ دیتا ہوں کہ یہ ذرا بھائی بڑا کارپوچ والا گھر ہے یا جو پرانی مرحلے ہوتے ہیں 272 فٹ کا مرلہ وہ جو پانچ مرلے گھر ہوتا ہے اس میں کمرے بھی ذرا بڑے بڑے ہوتے ہیں تو میں کہہ دیتا ہوں کہ جی اس کے کمرے ذرا بڑے بڑے ہیں تو اس میں کیا مسئلہ ہے اب ا جاتے ہیں کمیشن کی طرف تو کیا کمیشن لینا حرام ہے بھئی میں اپنی محنت کرتا ہوں مزدوری کرتا ہوں اور اس پہ کمیشن لیتا ہوں اس پہ بھی اگر اپ کو اعتراض ہے تو اپ نہ دینا کمیشن خود ڈھونڈ لیں دائیں بائیں گھومے پھریں اور گھر تلاش کر لیں اپ کو کمیشن نہیں دینا پڑے گا جو ہم نے محنت اپ کے لیے کرنی ہے اپ خود کر لیں میں اپنی ویڈیوز میں بھی بارہا ذکر کرتا رہتا ہوں کہ میرا ٹاپ والا کوئی سلسلہ نہیں ہے میں دن میں پتہ نہیں کتنے ہی پراپرٹی ڈیلرز کو ملتا ہوں جو اٹھ اٹھ لاکھ 10 10 لاکھ پانچ پانچ لاکھ ٹاپ لگا رہے ہوتے ہیں لیکن الحمدللہ اج تک کوئی بندہ یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ چاچے منظور نے کسی سودے میں ٹاپ لگایا ہو میں اپنا کمیشن لیتا ہوں اور اس کمیشن سے میں نے کوئی بنگلے نہیں کھڑے کیے ہوئے جو میرے پاس اب گاڑی دیکھتے ہیں وہ بھی میں نے پراپرٹی کے کام میں نہیں لی میرے میرا مرغیوں کا کام تھا تب میں نے وہ گاڑی لی تھی
@manzoorhussainofficial Dear Manzoor, Thank you for your reply. I am so happy if you earn your commission after all you do hard work you spend time petrol and the energy you deserve for a commission. My only concern is when you say nice words for a property which is really not worth while we must appreciate for some which really deserves. I lived most of my life in London and Europe here the seller first explains the minus points of the selling item or propert here they never praise wrongly. Last year I bought a car the seller told me first all the negative points and said still if you want to buy it's up to you. You see the people we think are Kafar are doing their best HONESTY.
Aik Tu Gali ni dekhaie ,,,doosra document Ka b bataya karain ,,teesra single story ma baht zarori information Hoti ha k ye Ghar pillor pe Bana ha ya wasey Bana ha q k pillor waley pe double story bun skta ha without waley pe ni