آج اگر ریاست پاکستان ملک بھر میں اعلیٰ کوالٹی کے ایک ارب پھل دار درخت پچاس کروڑ زیتون کے درخت اور پچاس کروڑ پام کے درخت لگا دے تو صرف تین سے پانچ سال بعد ھماری سالانہ برآمدات 200 ارب ڈالر سے زائد ھو جائیں گی ان شاءاللہ
ماشاءاللہ ۔سبحان اللہ ۔۔وعلیکم اسلام ۔۔۔بھت اچھی معلومات ھیں ۔اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ان ٹرک ڈرائیوروں کو راستے میں زیادہ پولیس والے تنگ کرتے ھیں۔۔
اسلام وعلیکم بڑے بھائی صاحب اللّٰہ پاک آپکو صحت والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین آپ جیسے مخلص لوگوں کی ہم چھوٹے کسانوں کو بہت ضرورت ہے رانا ثناءاللہ پھول نگر
واہ مولا تیرے رنگ نرالے ساڈییاں روزیاں ڈور کھلاریاں نیں لوکی کرئ بَیٹھے آرام کردے ساڈییاں نت پردیس دایہاڑیاں نی What a beautiful and sad expression of a “Perdesi”
@@wildlifewithdr.waseem7736 کیلے کے چھلکے۔ کیلے کے چھلکے میں ویسے تو بہت سے نیوٹرنٹس موجود ہوتے ہیں۔ مگر سب سے اہم جزو اچھی کوالٹی کی پوٹاش ہے ۔ جس کا تناسب 42 فیصد ہے۔ آسان طریقہ یہ ہے کیلے کھا لیں۔ چھلکے دھوپ میں رکھ دیں۔ایک دو دن میں یہ سوکھ جائیں گے اور سوکھ کر کالے ہو جائیں گے۔۔ پھر اس کو کرش کر کے کھاد کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔ ان کی کمپوسٹ بنا سکتے ہیں ۔ اور لیکوڈ کھاد بھی تیار کر سکتے ہیں.. لیکوڈ کھاد بنانے کے لیے کیلے کسی پلاسٹک کے کنٹینر میں کیلے کے چھلکے اور پانی بھر کے 7 دن کے لیے چھوڑ دیں۔ اور روز مکس کرتے رہیں ۔۔ 7 دن بعد چھان کر سپرے کر سکتے ہیں اور فلڈ بھی کر سکتے ہیں۔ #سعدیہ_شہزادی
میرا ایک گھر انڈونیشیا میں ھے ، جس میں بہت سے کیلے کے درخت ھیں، میں پکے کیلے درخت سے توڑتا ھوں ،اور بغیر کسی کاربیٹ کے پلاسٹک کے شاپر میں رکھ کر تیسرے دن کھانے کے لیے نکال دیتا ھوں ،خوب لذیذ ھو تے ھیں۔
🍓 🍅 🥦 🎶 Such a great . Looks so informative thanks for the wonderful sharing,stay connected 😘 🎶 my friend I m very curious about it❤🎉Big like done 👍✅and entertainment
40 ya 50 ropi ka darjan aaraha hi 100 ka nahi hisab aap ni ghalat kia ager 1 mi 15 darjan hi to 2 mi 30 ho gaiy 30 ko 50 si zarab kro 1500 aaiga to darjan 50 ka hwa 30 aor 40 ka bi aasakta hi
In India, Far East and other countries they use green Banana leaf as plates, fabulous way to make this planet green & less polluted. Also they wrap food in these green leaves to cook. Omani dish Shua needs these green Banana leaves to steam cook marinated meat. In India they even make sanitary pads out of these banana trees.
Bhai banana ko aghar ihtiyat sa uttara jae.aur issko ihtiyat sa track me lada jaee.aur ziada touch na kia jae.too banana black nahi hogha. Aur market value achi hoghi.
Not only ropes but also a very expensive and superior quality of cloth, called Banana cloth, is made from banana fiber in the Philippines and some other countries. The banana cloth is not biodegradable but it is also soft on the skin and breaths, providing comfort and ventilation to the human body. Usually, it is left to retain its original off-white colour. The fiber derived from the banana fruit peel and its stem is spun into a very high quality textile. Many high-end and renowned fashion designer companies are marketing clothes made from banana fabric.
Dear Dr Waseem , i found you very knowledgable & you dont exagurate , please make video for watermelon issue recetntly going on in pakistan , alot of harworking people assocaited with watermelon industry are badly affected by fake video. your video on this issue will save alot of people's hardwork . please expalin in video a watermelon doesnot have heart injection cannot circulate inside watermelon .
@6:24 یہ پتہ نہیں کس مسالے کی بات کر رہے ہیں۔ بعض جگہ کیڑے مار دوا کے پانی میں ڈبویا جاتا ہے۔ پاکستان میں کیلا دس بارہ دن موسم گرما میں پک جاتا ہے اور کھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔ سردیوں میں اس بند کمرے میں رکھیں تو بھی اتنے ہی دن میں پک جاتا ہے۔
pehley surf aur soap se dhotey hain aur phir Carbide main rakh ker pakatey hain,. Logon ko kesey Kidney aur Heart aur Lliver ki problems na hon her cheez main chemical aur wo bhi wo chemical jo food grade nahi.......kio poochney wala nahi....Allah bhi aedsi qoum ki halat nahi badalta aur na hee raham kerta hai jab tak qoum apni halat na badley.......afsos
@2:08 کیلے کا پودا پھل دینے کے بعد آپ پودے کو کاٹ دیتے ہیں۔ پھل دینے تک اس پودے کے گرد اور بہت سارے پودے نکل آتے ہیں۔ جہاں سے پودا کاٹا جاتا ہے اگر یہاں آپ اس کی جگہ پر آپ کا بیج یعنی گٹک دبا دین تو آم اتنی تیزی سے بڑھتا ہے کہ پہلے دو سال میں آم چھ سے آٹھ فٹ بلند ہو جاتا ہے۔ اس کا تنا کمزور ہوتا ہے۔ دو سال بعد اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور تنا طاقت پکڑنا شروع کر دیتا ہے۔ اس کو چار سے پانچ سال تک سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
درخت پودے کی ایک قسم ھے۔ اس کرہ ارض پر پائے جانے والے تمام نباتات کو پودے کہا جاتا ھے ۔ پودے کی کئی اقسام ہیں مثلاً درخت (tree) ، جھاڑی (shrub) ، جڑی بوٹی (herb) ، گھاس (grass) وغیرہ ۔
Dear Dr sahib Banana has underground stem, so aerial part is only leaves and their leaf bases.... can we say aerial part a tree? And one more thing.... your videos are quite informative and introduce us about our country.... thanks a lot
@@wildlifewithdr.waseem7736 again thanks a lot Dr sahib.... this student relationship will continue and I will take benefit of your knowledge and experience
ڈاکٹر صاحب ہم نے باہر کے ملکوں میں دیکھا ہے کہ وہاں فلپائن کا کیلا آتا ہے جو سائز میں پاکستانی کیلے کے مقابلے میں تقریباً دو گنا ہوتا ہے وہ والی کوالٹی پاکستان میں کیوں نہیں پیدا کرتے؟
جی وہ ورائٹی بھی یہاں لگائی جا سکتی ھے مگر پہلے دونوں علاقوں کے موسمی حالات میں مطابقت دیکھنی پڑے گی ۔ اگر مطابقت نہیں ھے تو یہاں اس سائز اور کوالٹی کے پھل نہیں آئیں گے ۔
کیلے کو صابن اور صرف والے پانی میں ڈبونے سے پانی کپلیری ایکشن سے کیلوں کے اندر سرایت کر جاتا ہوگا۔ یہ مُضر صحت ہو سکتا ۔ محض اچھے رنگ ک لیے صرف والا پانی اور کاربائیڈ کا استعمال بہت غلط بات ہے۔
میرے خیال میں یہ لفظ " لنگر " ہے۔بحری جہاز کو سمندر میں ایک جگہ کھڑا رکھنے کے لئے لنگر استعمال ہوتا ہے،کیلے کے پھل کا یہ گچھا بھی اسی لنگر جیسا ہے۔ہمارے دیہاتی بھائی اسی لفظ لنگر کو اپنی زبان میں ذرا تلفظ کے فرق سے بولتے ہیں ۔
First identity the climatic zones in Turkey similar to climate in southern Punjab and northern Sindh. Then you could grow any variety of mangoes found in Pakistan.
@@wildlifewithdr.waseem7736 Antalya region mediteranian climate nearby Manavgat river 130 mtr. from see level and 7 km .from see, i like strong variety