جیسے اک خوشبو انسان کو ماضی میں لے جاتی ہے.... ٹھیک ویسے ہی اسی طرح کا اک پل جو ہم کسی بھی گاؤں میں دیکھتے ہیں ہمیں اپنے گاؤں قصبہ کی یادوں میں لے جاتا ہے.
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ ؤ بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ! رب العالمین سوھنی دھرتی نوں ھنسدا بسدا سر سبز و شاداب واباد تا قیام قیامت قائم و دائم رکھے _ اس دے دشمناں نوں نیست ونابود کر دے وے آمین آمین آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ! اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا محمد و علی آلہ واصحابہ اجمعین _ میدانی پشاور ۔
السلام علیکم۔ماشاءاللہ جی جناب افتخار احمد عثمانی صاحب۔بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں آپ ھمارے معاشرے کے لئے۔اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے۔اور میرے وطن عزیز پر اللہ تعالی اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔آمین پاکستان زندہ باد Love u sir from abudhabi 🇦🇪
Pakistan poora hi bht khoobsorat he. Hr tarah ka mosam he yahan. Hr tarah ki zameen he yahan Samander ,darya,pahaad, kheet, chatyal medaan kiya kuch mery Allah ne hame nhi diya hm log hi shukar nhi krtey apney maalik ka.
جناب محترم افتخار احمد صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ ہمارے گاؤں میں تشریف لائے ۔آپ کے چاہنے والے تو پورے پاکستان میں بھرے پڑے ہیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔
اللہ تعالٰی ان سب کاشتکاروں بھائیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 ان سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جو ہمارے لئے اتنی محبت سے محنت کرتے ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ سب کو پیار
Mashallah mashallah allah paak hmeesha apni hifazut mien rukhy aor sehto tundrusti wali lumbi zindgi dy ifee sahib aap ny boht kam shroo kya hy allah mudud kry aap ki humary Pakistan ki ameensummamen 🤲🤲❤️