انڈيا کے اقلیتی مسلمان بڑھتے ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی اور ملک کے کمزور سماجی تانے بانے کے درمیان خود کو کہاں پاتے ہیں۔۔۔ ملک کا یہ بدلتا ہوا ماحول مسلم بچوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟ بچے اس کا سامنا کیسے کر رہے ہیں اور والدین اس سب کے ساتھ کيسے ڈيل کر رہے ہیں؟
رپورٹر: دیویا آریا
ویڈیو ایڈیٹنگ: پرمانند بھومی ناتھ
#MuslimChildren #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
7 июл 2024