سر میرے پاس سوزرکی بولان ہے اسکا میں نے وائیرنگ کا کام بھی کر لیا ہے پلگ اور پلگ وائر سب چینچ کر لیا ہے لیکن اسکا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے مسئلہ اس میں یہ ہے گرم ہونے کے بعد پٹاخے مارتی ہے گاڑی اور یہاں تک کے روٹر بھی چینچ کر لیا ہے تو کیا مسئلہ ہوگا اگر سی ڈی آئ کمزرور ہوتو اس کی وجہ سے بھی گاڑی پٹاخے ماڑے گی کیا