@@MoonKhan-dg5hjnhi. Pathar slippery hoty he. Wrna to log in jaghon pr slippers nhi pehnty. Ha apne wese point out thik kia. Shoe manufacturers ko ab yada strong and zyada soles bnany chahye esi jaghon pr tourism kelye
لڑکی جان سے چلی گئی پورا گھر سوگوار ھو گیا اور اینکر صاحب آپ سٹارٹ میں کہہ رھے ھیں کہ مجھے دکھ ھے لیکن مجھے خوشی بھی ھے کہ میری اس واقعہ پر پچھلی ویڈیو ماشاء اللّٰہ بہت وائرل ھوئی مطلب ایسے حادثات آپ کو اپنی کاروباری خوشی بھی دیتے ھیں استغفراللّٰہ
شہباز بھائی اپ کی محنت کو سلام ہے بہرحال ہر صورت دریا کے قریب احتیاط کرنی چاہیے ہمارے یہ کشمیر کے دونوں دریا قاتل ہیں دریائے نیلم اور دریائے جہلم اس میں جو بہہ جائے پھر زندہ نہیں رہتا
Koi bari bat nhi darya m girna agar rescue team hu tu wo foran rescue kar skte the but jab koi team nhi hu gi koi b tourist k 7 aisa hi hu ga rescue life jacket har spot par honi chiye or team b jab rescue team hi 2sre din ponchi tu banda mare ga hi poor tourist team😢
بھائی جان اپ کے بلاگ تو بہت پیارے ہوتے ہیں لیکن اج دل بہت رنجیدہ ہے تمام تمام بہن بھائیوں سے درخواست ہے جب بھی اپ پہاڑی علاقوں میں جائیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے امین
افسوسناک ، ہر کوئی اختیاط کرے ، انسان کو ایسی جگہیں پیاری لگتی ہیں مگر یہ موت کا ٹریپ بھی ہو سکتا ہے ، اللہ کرے وہ جلد مل جاۓ اللہ اس کی مغفرت فرمائے آمین
حالت سفر میں اس کی جان گئی ہے شہید کہہ سکتے ہیں اللہ تعالی مغفرت فرماے جوان لڑکی تھی ابھی عمر پڑی تھی جانے کون تھی اور کس فیملی سے تھی؟ زیادہ تر سیاح تو ادھر ہمارے علاقوں یعنی پنجاب سے آتے ہیں
As per my info she was nt taking selfie... She was sitting down to take off her shoes and asked her cousin to take her picture... She was nt near the bank ...
Guesthouse management is responsible for this , management should protect the side of river ,make signboards to avoided ppls reached the river ,travelers also should careful of dangers 🙏
یہاں پر بڑی تعداد پر لوگ اتے ہیں خوبصورت نظارہ ہے اللہ پاک نعمت ہے مگر یہاں پر گورنمنٹ کو بھی کچھ انتظامات کرنے چاہیے درمیان میں اس دریا کے اندر ہی وقفے وقفے سے جنگلے لگانے چاہیے مضبوط ترین یا رسے اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ پیش اتا ہے تو اسے بچانے میں اسانی ہوگی یار جہاں تک ہم نے یہ ویڈیو میں دیکھا وہاں تک کوئی بیچ میں جنگلا کوئی رسا کوئی ایسی چیز نظر نہیں ائی
اکثر کمنٹس پڑھے کوئی دریا کو ظالم کہہ رہا ہے کوئی دریا کو قاتل کہہ رہا ہے کوئی دریا کی زیادتی کہہ رہا ہے بھائی دریا ہوں سمندر ہو آبشاریں ندیاں جھرنے جھیلیں یہ سب اللہ کریم کے حکم سے چلتے ہیں لہذا یہ چیزیں غلط نہیں غلطی تو انسان سے ہوئی یہ تو حکم الہی سے چل رہی ہیں
پاکستان کے لوگ پاگل جائل ہو چکے ہیں ساری دنیا میں ایسےنہی ملیں گے لوگ اب جانور اونٹ کھیت میں چلا جائے تو اسکی ٹانگیں کاٹ دیتے ہیں گدھا مالک کو تھوڑا کاٹ لے اس کی ٹانگیں توڑ دیتے ہیں جیسے کسی انسان کو سزا دے رہے ہوں کوئی ڈوب کے مر جائے تو دریا ندیاں نالے ظالم
میرے خیال میں جس پل پر آپ کھڑے ہو کر بتا رہے ہیں کہ اس جگہ پر آ کر لاش غائب ہو گئ ہے تو میرا خیال ہے اسی پل کے نیچے یا آس پاس کہیں بھی لاش ہو سکتی ہے کسی چیز میں پھنس گئ ہو گی نیچے کی سطح پر۔ مگر ایک بات میں داوے سے کہتا ہوں کہ اس لڑکی کی لاش اسی پل کے نیچے یا آس پاس موجود ہے جس پل کے مقام پر نظروں سے اوجھل ہو گئ ہے۔۔۔
میری رائےیہ ہے کہ جب بھی ٹورزم کے لوگ یہاں آئیں تو کشمیر یا ودی ناران کاغان تو وہ اپنی سلفي لينے سے گوریریز کریں اور ندی نالوں کو پار نہ کرنے کی کوشش کرے خاص کر کے اُن پتھروں پہ نہ فوٹو سیلفی لینا چاہیے جو ندی کے پاس ہوں کیوں کے اُن پتھروں پہ جیلی جمی ہوئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ موت کا حادثہ پیش آتا ہے اور ریسکیو ٹیم کو ہر وقت ندی کے پاس رہنا چاہیے آرمی کو بھی دریا کے پاس پہرہ دینا چاہیے جو نہ سمجھے تو فون کو اس کے اوپر ایک سختی کرنی چاہیے ساتھ ساتھ پولیس کو بھی پہرہ دینا چاہیے تا کہ ہمارے صحاختی سیر کرنے والے محفوظ رہ سکیں شکریہ
Men b 20 din pehly Kashmir sy ho kar AAYA hun ,jis makaam sy larki giri Waha par hi us makaam per b gaye ,lakin ek bat nelum darya ki yeh ha Pani ka Bhao buht Tez hota ha yehi is ki khatrnak chez ha Baki is sy dar nhi Laga ,lakin jub Pani tez ho is sy door rha jaye ,
Neelum is a very deceptive river in a sense that at certain points, you will feel that you can cross it while walking through it. But then it drowns you. I am not sure, but I think it is the most dangerous river as it has killed more than any other rivers in Pakistan.
Aslamoalakum allah par raham kara or us larki ki lash mil jay 🤲😭 bohat dukh or afsos howa hai allah pak uske ghar walon ko sabar day ameen ❤ im from Islamabad
ایک ہفتہ پہلے میں نے اپ کی ویڈیو دیکھنا شروع کی خدا گواہ ہے تمہارا چینل جس طریقے سے اگے بڑھ رہا ہے اسے دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ میں تمہیں کیا بتاؤں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ کامیاب کرے میرے بھائی بس یاد رکھنا اگر میں کبھی پاکستان اؤں تو میں ازاد کشمیر انا چاہوں گا مجھے وہاں کے علاقے دکھانا
تمام بهترين ڪم آهي اسان مسلمانن جي لاءِ ڪنهن به قسم جي شرط حرام آهي الله پاڪ کان قيامت جي ڏينھن گنھگارن کي بخش ڪري ھميشه قائم دائم رھڻ واري جنت الفردوس عطاءُ فرمائي آمين ثم آمين ھي دنيا عارضي آھي سدائين خوش هجو شال ڏک نه ڏسو
اسلام علیکم بھائی آپ کو مینی عقیل بھائی کے ساتھ بات کرتے دیکھا تھا وہی سے آپ کا یوٹیوب چینل سرچ کیا تھا آپ کی محبت عقیل بھائی کے ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگا ❤❤
Wo larki hmari aziz thi lahore shad bagh se belong krti thi bht hi pyari bachi thi.us ki family bht takleef ma ha khas taor pe maan abhi tk neem be hoshi ki halat ma ha sb dua karen k lash mil jaey apny hathon se dafan kr k shaid us k gher walon ko kuch saber aa jaey...Allah pak us ki maghfirat fermaey or gher walon ko sabr e jameel ata frmaey ameen. Allah sb ko apni hifzo amaan ma rakhy ameen.