Srf lehja hai andaaz b thik hy magar jumlo ka tasalsal sae ni esa lg raha jese likha hua prha ja raha hy ni pta chl raha k kahan waqfa krna hy kahan rawani chahye
نا جانےایسےکتنےہی ڈاکٹرپاکستان میں بھی ہیں جو اپنی آمدنی کے لیئے لوگوں کو بلا ضرورت ادویات لینے پر مجبور کرتے ہیں اُنہیں کون پکڑے گا یہاں تو اب دو نمبر ڈاکٹر بھی سرِعام کلینک کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں اور تعلیمی اداروں کو رشوت دے کر آنے والے بھی کم نہیں۔
7:09 7:16 pakistani dr esy zulm krty hyn k intihai zaheef mareez ko b mrny ni dyty jitna pesa nikal skty hyn nikalty hn jb k bahir k mulko k dr ko pesy ni milty itny en dr ka b kehna tha k borhy apni Zindagi ji chuky ab yh family or hukumt py boj hyn woh unhy shanti det hy Jb k hmary dr shanti b nai dyty
@@syrakhan9734 زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر ٹھیک ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُسکا یہ فیل اس لئے درست تھا کیونکہ وہ عمر رسیدہ لوگوں کو یہ سوچ کر مار دیتا تھا کہ ایسے لوگ معیشت اور اپنے خاندان پر بوجھ ہوتے ہیں تو میں بحیثیت مسلمان اور انسانی نقطِ نظر سے اس قسم کے خیالات کا ہر گز قائل نہیں ہوں یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔

زندگی اور موت الؔلہ کے اختیارات میں ہے لیکن بحیثیت ڈاکٹر یہ آپ کا پیشہ وارانہ فرض ہے کے آپ مریض کی عمر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اسکی جان بچانے کی ہرممکن کوشش کریں اگر مزکورہ بالا ویڈیو کے مرکزی کردار کو آپ یہ دلیل دے کر صحیح ثابت کرنا چاہتی ہیں کے اُس سے متاثرہ افراد اپنی عمر کی وجہ سے ویسے بھی معاشرے اور اپنے خاندان پر بوجھ تھے تو میں بحیثیت مسلمان اخلاقی اور سماجی اعتبار سے ہر گز اس سوچ سے اتفاق نہیں کرسکتا یقیناً دورِ حاضر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ اس قسم کی سوچ کے حامل ضرور ہیں لیکن میں ان میں سے نہیں ہوں۔ جہاں تک پاکستانی ڈاکٹروں کی بات ہے تو میری رائے کے مطابق ڈاکٹروں میں دو خوبیوں کا ہونا بہت ضروری ہے نمبر ایک قابلیت اور نمبر دو اپنے پیشہ سے مخلص ہونا اور افسوس کے ساتھ یہاں ان دونوں کا فقدان ہے تعلیمی اداروں کا بدعنوان رشوت زدہ نظام حقیقی قابلیت کے حامل لوگوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور Pharmaceutical industry کی پیسہ کمانے کی نہ ختم ہونے والی ہوسِ اچھے بھلے لوگوں کو بھی بہکا کے غلط راستے پر لے آتی ہے لیکن پھر بھی کچھ ایسے لوگ ہمارے درمیان ابتک موجود ہیں جو قابل بھی ہیں اور اپنے پیشہ سے مخلص بھی الؔلہ انکی حفاظت فرمائے اور الؔلہ ہم سب کے حال پے رحم کرے آمین۔
Ap apna elaj dunya ke Kisi Aur Jaga se krada de... Ap logo ko bs qadar nai he Apna financial status bara de Jitne economical Aur fauri medical facilities dete he shaid he Kisi mulk me hu....
ادیب رضوی سیریل کلر سے بھی زیادہ ہے۔ ادیب رضوی کا انداز ھنی ٹریپ اور مرڈر نیٹ ورک ملک کے مختلف شھروں میں سرگرم عمل ہے۔ کراچی،سکھر ،لاڑکانہ اور لاھور تک ایک اسٹیبلشڈ نیٹ ورک ہے۔ جس میں ھنی ٹریپ اور مرڈر سیریل کلرز کا سرغنہ ادیب رضوی اسکے ساتھی الطاف ،ریحان اور حارث قریشی ہیں ۔باقی چپھی ہوئی گینگ ہے جس میں دواساز کمپنیوں اور مختلف موب گینگ کے لوگ کام کرتے ہیں ۔ انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ لوگ بھی رنگے ہاتھوں پکڑے جائینگے ۔آمین۔
Hyderabad Latifabad main ek hospital hai, unit no. 6 main "Sehat Hospital", Udhar ki bhi sharha e amwaat boht zada hain. Wahan bhi pata karaya jaaye kay maamla kia hai.
Bhai ye 2 Alag cheezain ha. Serial killers commonly boht intelligent hoty hn. Boht SE intelligent and innovative persons Kisi na Kisi cheez k addicted hoty hn. It's not unusual
In my opinion it's not murder case it's a case of property dispute, if Dr wasn't sentenced for murder Then the daughter of the patient can't get her mothers property back.
Hamray mulk ma aisy bohat say doctors han.meri mother ki mout be asisi he hui hay doctors nay pehlay operation kiya baad ma reportd dekhi k oh ye tu zaroorat he nahi tha aur wo ham record nahi kar saky aur doctor army medical ka hazir service brigadier tha i think soon ma nay har jaga report ki but aik dosray ko cover karty han hamray mulk ma .ma nay GHQ be complaint file ki aur supreme court be lakin kisi nay koi karwai nahi ki...un doctors ko be pata tha jo pakistan ma han wo bolen gay nahi abroad waly tu chaly jayen gay.aisa hota he esi liye hay koi pechy pochay na...
Really. What Doctors deliberately killing people and taking their property? What you doing writing in comments, go to police now with evidence. Thankyou
“All work and no play makes Jack a dull boy.” Bored to death as a doctor, the idea was to add elements of thrill, excitement and suspense. It’s awful to lead life full of boredom. He had to commit suicide.
Pakistan k bary bary hospitals mai ala darjy k doctors b aisa hi kuch krhy hain, apny profit ki lalch mai bila zrort dawaiya di ja rhi hain even operations b kr diy jaty hain