Sister stitching اور cutting بھی شئیر کریں تو کمال ھو جائے میں کہتی ہو تسی تے چھا جاو گے میری بہت سی بہنیں مجھ جیسی ہیں سٹیچینگ افورڈ نہیں کر سکتی اس لیے خود سلائی کرتی ہیں ان بھلا ہو جائے گا آپ کو فائدہ بھی ہو گا اور ثواب بھی ملے گا مدد کرنے کا اپلوڈ کر کے دیکھیں چھا جائیں گی آپ