u2 s 1 minute ago اسلام علیکم ۱- قرآنِ پاک میں لکھا ہے۔ جو رحمان کی یاد سے غافل ہو جاتا ہے تو ہم اس پہ ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں۔ ۲- فالتو خیالات کے لیئے کثرت سے لا حول ولا قوۃ الا بااللہ پڑھیں۔ حدیثِ مبارک کے مطابق یہ پڑھنا ۹۹ بیماریوں کا علاج ہے۔ ۳- اچھی نیند اور ذہنی سکون کے لیئے دونوں پاؤں کے انگھوٹے رات کو سونے سے پہلے olive oil سے روزانہ مساج کریں۔ ۴- ان شاءاللہ ایک دو دن میں اچھے رزلٹ ملیں گے۔ اور فیس تمام مریضوں کے لیئے دعائے شِفاء کی صورت میں سینڈ کر دیں۔ صبح شام کے مسنون اذکار کی ترغیب بھی دیا کریں۔ ان شاءاللہ بہت سے مسائل خود ہی حل ہو جائیں گے۔
Main tu is khatoon ki himat ko daad daiti hon jo apni galti maan rahi hai ye positive karna chati hain, meri behn Allah apki madad karein or apki pareshani door karein, Aameen suma Aameen
السلام علیکم ایسے مریضوں کو چاہیے کہ اپنے اندر بیماریاں ڈھونڈ لیں اور اپنی غلطی کو ٹھیک کر لے اور دوسروں کو معاف کر دے ایسا کرنے سے دل اور دماغ صاف ہو جاتا ہے اللہ تعالی سے شفا مل جاتی ہیں صرف تین دفعہ دل میں یہ سوچے میں غلط ہوں ہو سب پریشانیوں سے نجات مل جائے گی
In such a condition, yoga masks are very useful in which one has to take a breath and remove the breath slowly, if you do this masque two or three times with the count, then the anger will end and the problem will also go away. ایسی حالت میں یوگا کی مشقیں بہت کام آتی ہیں آہستہ آہستہ سے آنٹی کر کے سانس اوپر نے اور پھر گنتی کے ساتھ باہر نکال دی جائیں دو تین بار اگر یہ کریں ہر قسم کے خیالات سے جان چھوٹ جائے گی اور غصہ بھی ختم ہوجائے گا
JazakAllah sir, I was sooo much depressed bcoz of these unnecessary intrusive thoughts but after watching your video I literally felt so good Alhamdulillah 🥰💚 LOVE FROM INDIA ❤️
Sir mujhi sukoon nhi hai.........mujhi Taqreeban 1 Sall ho chuki hai raat ho ya din jab be sota ho Khuwab atty hai soty hui baad m demak Bht Dard krta hai kis wajh se ASA hota hai ho
جب دوسرے لوگ دوسرے لوگوں کی امیج خراب کریں اور حاوی ہوجائیں دباو ڈالیں اپنی مرضی کریں اور سمجھوتہ بھی کرنا پڑے نقصان بھی برداشت کرے غصہ تو آئی جائیگا جو غصہ حق بات پہ نہ کرے ایک دن آئیگا لوگ اسے بزدل سمجھ کر سب چھین لینگے اور وہ روڈ پہ آجائیگا عصہ ایک نعمت ہے بشرطیکہ یہ وہ جائز ہو معقول ہو نہ کہ کوئی پاگل پن ہو غصہ نہ کرنے والا گدھے کی طرح ہوتا ہے عام سوچ رکھنے والون کے لیے غصے کو کنٹرول کرنا بھی ایک تکلیف دہ چیز ہے جو جزباتی گھٹن پیدا کرتا ہے جسکی وجہ سے دھیان متاثر ہوتا ہے میرے خیال میں جاہز غصہ کرنا ذہنی صحت کے لیے ٹھیک ہے ذہن بعد میں ریلیز ہوتا ہے ورنہ انسان دباو کا شکار ہوتا ہے پھر دماغ پہ اسکے اثرات پڑیں یا جسمانی جزباتی صحت پر اثر پڑے
Mai bohot pareshan hu kisi se share bhi nhi kr pa rahi apni problem jis wajah se ghutan ke karan gussa zyada aane lag gaya hai samajh nhi aa raha kya karu😭😭😭 Allah se dua kare Allah meri pareshani taklif door kare or zindagi me sukoon or khushi ata kare 🤲 🤲🤲 aameen
She is not mad or anything, this is phychological issue, some times due to traumatic events , or on the other hands due to hormanal imbalances any one can face.
السلام عليكم و رحمة و برکاتہ محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب اللّه پاک آپ کو صحت اور برکت والی لمبی زندگی عطا فرما ئے۔ آمین میں اکثر آپ کے ویڈیو کلپس دیکھتا رہتا ھوں۔ماشاء اللّه آپ کی باتیں بہت اچھی ھوتی ہیں اس میں یقینن کوئی نہ کوئی سبق ضرور ھوتا ھے۔اور آپ سے سیکھنے کی کوشش کرتا ھوں۔ قصہ مختصر یہاں آپ نے میری اس بہن کو اچھی باتیں بتائی ہیں۔ اور یقینن دوا بھی تجویز کی ھوگی۔ وہاں آپ میری بہن کو نماز پنجگانہ اور درود شریف کی کثرت کرنے کا سبق بھی دیتے تو بہت اچھا ھوتا۔یقینن وہ پہلے بھی نماز پڑھتی ھوں گی۔ الحمدلله ۔ تو یہ سننے دیکھنے والوں اور جس کو بتایا جارھا تھا اس کے لیے بھی فائدہ مند ھوتا۔ اور آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن جاتا۔ اللّه پاک مجھے آپ کو اور سب سننے دیکھنے والوں کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العلمین
دیور کو ساتھ لے کر آئی ہے شوہر کے بجاے ذہین تو خراب ہو گا ہی دیور جیٹھ سے پردہ کرے سب ٹھیک ہو جاے گا یہ ذہنی خرابی اسی وجہ سے ہے کہ دیور بھابی میں اتنی بے تکلفی ہے
It's always a treat to listen to Dr. Javed. His style is so simple, pure and honest that it touches you instantly. He has some solution for almost everyone. I consider myself lucky to find an opportunity to hear him and find solutions for myself
Assala mualaikum sir mery sth b asa hy mjh koi khoshi b mehsos nhi hoti ulti shid sar sy Pao Tak taklif hy Exto table khti hon Roz k plz sar mujh Koch batiye
بنا ۔معاوضے کے لاکھوں لوگوں کو مفید مشورے دینا ، انسانیت کی بے لوث خدمت ھے ، اللہ عزوجل اپ کے درازی عمر بالخیر عطا کرے آپ کا سایہ تا دم قائم رہے ہم پر ، جزاک اللہ خیر من احسن الجزا
Mary sir or ghardan no bahkar no hands wa .ty Ghana pani nak oor ghlay wchoo nikalna shroom ho janda wa ay bamari menon 10 12 seal to wa ma dawi kh kh k thek wa meri thach bahawalpur chakra no 42d/b h may fone no man aap alaaj Korea chahta hon
Dear Sir, I assume you are a surgeon and not a psychiatrist (kindly correct me if I am wrong) but your understanding of human psychology and that of the discipline of psychiatry, combined with clarity of thought and the quality of articulation is quite impressive. keep contributing to the society with what you have been endowed with by the nature.
Sir AOA Great advice. But I personally experience one thing. Listen sura Rehman at night by keeping your eyes close. This lady is very fine I was near to mental. Patient of high anxiety and depression. But now after listening this sura every night I am perfectly fine with extremely happy and relaxing mood every time.
@@Hafizasaim just keep your eyes closed at night in your bed. Open sura Rehman on your mobile and listen. After 2/3 days u feel extremely relaxed and happy
ڈاکٹر صاحب آپ کی بات صحیح ہےلیکن اس غیر محرم کو تھوڑا دور بٹھانا چاہیے۔ اور آپنے اسے باربار ہاتھ نہیں لگانا چاہیے میرا خیال ہے آپ اسلامی نقطہ نظر سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ آپکا خیر اندیش سعید احمد از ہندوستان، موبائل نمبر9199587220
Overthinking ruins you. It ruins the situation. And it twists things around. It makes you worry. Plus it just makes everything worst than it actually is.
سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب بہت اچھا سمجھایا بچی کو مگر میں یہاں ایک مستند حدیث مبارکہ درج کر دوں۔ آنحضرت صلی اللہ الیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم غصے کی حالت میں ہو تو۔ اگر کھڑے ہو تو بیٹھ جاؤ۔ اور اگر بیٹھے ہو تو کھڑے ہو جاؤ۔ غصہ رفع ہو جائے گا۔ شکریہ
Kuch Ahadees k roshni main. Gussa aaye to *wuzu kero *Pani pio *Apni position change kero kharre to beth jao , lette huwe ho to uth jao. Aur *Tauz perro aur Allah ki panah manngo.
@@m.khurshidiqbal1625 without patient consultant impossible there are many reasons and medical conditions for insomnia dear just consultant with local Psychiatrist sorry dear online unable to discuss
nice sir MashAllah Sir yehe same msla Meri bhabi k sath b tha Me ney b same yehe lacture un diya ur yehe Taweez une bna k diya Ab wo b koch behtar huna shuru hugeye hey Thanks sir
Slam alikum Sir, Ek bacha sadiq abad jail mien hy Jis ne apni mother ko katal Kia Sir ap osky views lien Kio k jnab vo maa Baap ne onki bahut achi perwarish ki thi lakin os bachy ne ye kio Kia ye janana bahut zarori hy Educated hy bahut Sir I think ye bahut ajeeb case hy dimaghi halat ka Sadiq Abad (Rahim yar Khan)
السلام علیکم محترم ڈاکٹر صاحب جو سائیکا ٹرسٹ آپ نے اس عورت کو تجویز کیا ہے وہ پلیز مجھے بھی بتادیں مجھے بھی یہی پرابلم ہے !!!!سیم کہانی ہے اس کی اور میری !!!لیکن میرے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرتا اس لئے مجھے بھی لگتا ہے کہ مجھے سائیکا ٹرسٹ کی ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
I was also having this problem before 2005. I could not sleep properly at night because of suffocation I felt. But now I have no such problem. No unnecessary thoughts disturbs me. It is all because I started money meditation in 2005. And the important thing is shift of Desire. In our meditation prayer we Desire that god is our ultimate aim and feel that energy is flowing into us. This shift of Desire from worldly matters to God has solved many health as well as economic issues and spiritual upliftment. Anyone can try ❤️❤️
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و بعد باقی سب تو ٹھیک ہے.. لیکن میرا سوال شریعت سے متعلق ہے کہ آپ غیر محرم عورت کو اپنے نزدیک بیٹھا رکھا ہے اور اسے ٹچ بھی کر رہے ہیں؟ یہ کیا ہے؟ ڈاکٹر صاحب اس سوال پر روشنی ڈالیں گے تو مہربانی ہوگی.. شکریہ.
the first technique, let thoughts come and go.. dont resist.. discovered it a month ago by myself.. and this is awsome. let them be.. dont fight with them, rest assure , nothing will happen..thanks dr shaab for endorsing this techniques.
السلام علیکم سرجی ڈاکٹر صاحب میرے پانچ سالہ بیٹے تو گلے میں کوئی پرابلم محسوس ہوتی ہر وقت گلے کو کلیئر کرنے کی کوشش کرتا ہے اب تو بہت زیادہ ہوگیا ہے میں بہت پریشان ہوں کی ڈاکٹرز کو چیک کروایا مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا ۔کچھ کہتے ہیں کے اس کو ناک کا مسئلہ ہے کچھ کہتے ہیں کہ دمہ ہے کچھ کہتے ہیں که الرجی ہے پر دو ایسے کوئی فائدہ نہیں ہوا آپ ہی بتائیں کہ کیا کروں یا کس ڈاکٹر کو چیک کریں وہ لاہور میں رہتا ہوں میرا واٹس ایپ نمبر یہ ہے 03334492677
سالام سر میری بیٹی کا بہوٹ مسلا ہے 6سال سے سر درد ہے جو ٹھیک ھوکے ہی نھیں دیتا کا فی الاج اور دم سب کر لییا مگر بے سود ڈاکٹر B12کی کمی بتاتے ھنیں اسے ڈیپریشن بھی بھوت ہےھم چھوٹے شہر میں رھتے ہیں کوی خاص الاج کی سہولت نھیں ہے اور باہر لیے جا نیں کی ھم طاقت نھیں رکھتے بجی بہوت ہی لایق ہے پہلی جمعات سے fscتک ٹاوپ کرتی ای ہے مجھے 😔😔😔
Assalam u alaikum Sir How are you?Me FSD sy hu kya me aapp sy live mil sakta hu Because I have Some serious psychological Issue I think live meeting is more convenient than digital