سر جی بہت اچھا اور خوبصورتی کے ساتھ آپ نے یہ سسٹم لگایا ہے۔ویسے تو آپ کی ویڈیو دیکھنے سے کافی معلومات ملتی ہے مگر کچھ کمی رہ جاتی ہے وہ یہ کہ آپ جو تار استعمال کرتے ہیں وہ کس کس گیج کا اور کون سی کمپنی کا ہوتا ہے اس کی بھی معلومات دے دیا کریں ہماری نالج کے لئے ۔
السلام علیکم سادی اپ مجھے ٹیلی فون بھی کر سکتے ہیں ایسی کوئی بات نہیں کہ میں اپ کا جواب نہ دوں میں اپ کا جواب بھی دوں گا اپ کو کچھ بھی مسائل مسئلہ ایسا ہے تو میں اپ کو بتاؤں گا تو دوسرے نمبر میں ایک اور بات بتانا چاہوں گا جو کہ اٹھ اٹھ نو پینل ہوتے ہیں ان کے لیے چھ ملی کے وائر پڑھتی ہے 6mm کی یہ ڈی سی وائر ہے تو اگر 10 پینل سے اوپر ہے تو اس کے لیے نہ10mm کی وائر ڈالی جاتی ہے
میرے گھر میں بھی یہی nitrox 6kw لگا ہے لیکن الیکٹریشن نے حیوی لوڈ والی وایر نہیں ڈالی خالی چھوڑ دی اب اگر میں حیوی لوڈ والی وایر DB تک لیجا تا ہوں تو کیا نیوٹرل کومن کر سکتا ہوں یا نیوٹرل بھی الگ ڈالوں
السلام علیکم بھائی میں اپ کو ایک بات بتاؤں اس کی سیٹنگ کو کبھی چینج نہیں کرتے ہاں جو بیٹری بیٹری کے کون سے ٹائپ کی بیٹری اپ نے لگانی ہے تو اپ بس بیٹری ٹائپ کو کر سکتے ہیں باقی انہوں نے ساری سیٹنگ کی ہوتی ہے ہمیں اس کو نہ تو بڑھانا چاہیے نہ کم کرنا چاہیے