Sir, file upload nhe ho rahi required documents mn. Kesay pta chalay ga file upload hogai hai? Yaha to file choose hone k bd kuch b upload nhe hota Kitni files at a time upload ho sakti hain?
سرگجرات کے علاقہ پروشاہ حیات کالونی کا نوسر باز عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر پولیس والے ھماداپرچہ تک نہیں کاٹا سر ملظم جعلی ڈی ایس پی بن کر میرے والد صاحب کو لوٹتا رھا ہے سر اسکے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے سر تھانہ دولت نگر پولیس والے ھماری بات تک نہیں سنتے براھں مھربانی کرکے عباس شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرای جاے
السلام و علیکم سر میرے ماموں کی 2019 میں ڈیتھ ہو گئی تھی اسکے دو بیٹےایک بیٹی تھی اب ایک ہفتہ پہلے زرعی ترقیاتی بینک والوں کی گاڑی أئ ہے اور کہتے ہیں ان کے نام زرعی بنک کا قرض ہے أپ رہنمائ فرما دیں اسکا کیا حل ہو گا اب بچے چھوٹے اور غریب ہیں اس میں کوئ معافی وغیرہ ہو سکتی ہے یا پورا قرض واپس کرنا ہو گا رہنمائ فرما دیں شکریہ