ماشاءاللہ زنیر بھائی میں نے بھی یہ سوچا تھا کہ میں اس کو بتا دوں کہ یار پلیز یہ حکیم والا کام بھی کرے ساتھ میں کیونکہ ہر روز جو ہے نا ادمی تو ڈاکٹر کو نہیں بلا سکتا کچھ نہ کچھ خود بھی سیکھنا پڑتا ہے نا تو دوسروں کو بھی اپ لوگ سکھائیں گے انشاءاللہ اور خود بھی جو ہے نا اپ کے علم میں اضافہ ہوگا انشاءاللہ میں اؤٹ اف کنٹری ہوں انشاءاللہ پاکستان اؤں گا تو اپ سے ضرور ملاقات کروں گا اور میرے لیے جانور بھی اپ پرچیز کریں گے انشاءاللہ