یہ ماچس کی ڈبی 400v dc سوچنگ پلس ولٹیج پیدا کرتی ہے جو ہم choper transformer کو دیتے ہیں جو 15v out put سے 18v سوچنگ پلس ولٹیج step down دیتا ہے جسے diodes اور capacitor ذریعے خالص 12v بنا کر پنکھا چلاتے ہیں۔ اس ڈبی کے اندر اپنا FET اور drive سرکٹ ہوتا یے جیسے پنکھے کے بورڈ میں ہوتا ہے۔ چالیس سال پہلے میں VCR رنگین TV ٹیپ ریکارڈ غرض الیکٹرانک کی ہر قسم کی مشین ٹھیک کرتا تھا میرے پاس اپنی oscilloscope ہوتی تھی جس یر میں voltage اور frequency چیک کرتا تھا۔
Bhai he bta FET ka.sath jitny bhi SMD lgy thy usko Nikal kr solding su points short kra tha kiya? Or ye nikalna zaroori hai ya nahi sirf fet niklny sy kaam nahi chalyga ? Thik sy bta do yar
Aslamualikum bhout he informative video thi👍but main smjhta Ac DC fan ka surcit Alag Alag hona cahiye Ac py main capastr hona cahiye or DC ki supply Alag honi cahiye
Ap thek kahty hn Khursheed fan ka circuit alag alag hi ata ha Is k ilwa market ma tiger energy k name sy b circuit available ha alag alg hoty hm dono section
yeh tu koi bat ni hui, ap circuit ko repair karo, seperate supply laganay ka kia tuk hay? kia mosfet market say ni mil sakta??? ki mosfet key elawa koi or components bhe damage hay???? ki wo damage components market say ni mil saktay???? yeh sari chezey ap nay ni batai.....
میرے پیارے بھائی اس سرکٹ کا موسفٹ کے ساتھ اس کے مکمل ایس ایم ڈی کمپوننٹس جل گئے تھے ساتھ ہی موسفٹ کو ڈرائیو کرنے والا چھوٹا 6 ٹانگ والا آئی سی بھی جل گیا تھا تو موسفٹ کے ساتھ لگے ہوئے تمام ایس ایم ڈی کمپوننٹس میں نے اتار دیے اگر لگے بھی رہتے تو مسئلہ نہیں تھا باقی میں ملتان سے ہوں یہاں ایس ایم ڈی سامان مشکل سے ملتا ہے اور چھوٹا پی ڈبلیو ایم آئی سی تو بالکل بھی نہیں ملتا ۔
@@MuhammadYaseen-vx5hw چلیں اچھا ہوا آپ کو سمجھ آگئی آپ نے تو غصہ میں کامنٹ کر دیا تھا کہ یہ کیا مطلب ہوا سستے کمپوننٹس صرف پاکستان کے بڑے شہروں میں ملتے ہیں وہ بھی پورے شہر کی پہنچ میں نہیں ہوتے اب ملتان کا حال آپ کے سامنے ہے!!! باقی چھوٹے شہروں کا حال کیسا ہو گا؟!! اس لئے آسان ویڈیو بنائی تھی کہ کیا ہزار روپے کے سرکٹ کے لئے عوام کو ایس ایم ڈی کمپوننٹس ڈھونڈنے پر ذلیل کیا جائے !! الحمد اللّٰہ الیکٹرانکس کا کام انتہائی گہرائی سے کرتا ہوں ابھی اپنے آپ کو طالب علم سمجھتا ہوں میں اس کی ڈرائیو ایس ایم ڈی لگا کر چالو کر سکتا تھا اگر نہ بھی ہوتی تو UC 3843 پی ڈبلیو ایم آئی لگا کر مکمل ڈرائیو بنا لینی تھی میں نے تو مگر وہی بات کہ ذلیل بہت ہونا پڑتا عام بندے کو باقی اب ایسی معلوماتی ویڈیوز اسی چینل پر آئیں گی انشاء اللّٰہ
Bhai aap ne video mai machis supply lagany se pehly capacitor ko check kar K Nahi dikhaya K woh poura current Nahi de rahy thy. Kia pata woh de rahy hon....??
اس سرکٹ کا موسفٹ کے ساتھ اس کے مکمل ایس ایم ڈی کمپوننٹس جل گئے تھے ساتھ ہی موسفٹ کو ڈرائیو کرنے والا چھوٹا 6 ٹانگ والا آئی سی بھی جل گیا تھا تو موسفٹ کے ساتھ لگے ہوئے تمام ایس ایم ڈی کمپوننٹس میں نے اتار دیے اگر لگے بھی رہتے تو مسئلہ نہیں تھا باقی میں ملتان سے ہوں یہاں ایس ایم ڈی سامان مشکل سے ملتا ہے اور چھوٹا پی ڈبلیو ایم آئی سی تو بالکل بھی نہیں ملتا ۔
فالتو باتیں بہت کرتے ھو ۔۔۔ اور ایک ہی بات کو بار بار کرتے ھو جو کہ نا مناسب ھے اور آپ کا اپنا نقصان ھے ۔ پھر آپ کو کوئی نہیں سنے گا ۔ اسلیئے اپنے طریقے کو چینج کریں ۔۔۔
ٹھیک ہے جناب شاید ایسا ہی ہو ویسے کئی سو کمنٹس میں ہر کسی نے یہی بولا کہ آپ نے تفصیل سے سمجھایا میرا مقصد بھی تفصیل سے سمجھانا ہے شاید آپ کو بہت باتیں معلوم ہوئی ہیں بہرحال شکریہ
اگر آپ کو کوئی پوائنٹ سمجھ نہیں آیا تو کامنٹ سیکشن میں پوچھنا چاہیے تھا آپ نے بجائے سوال پوچھنے کے ٹوپی خود لے لی ہے!!!! اب بھی پوچھیں کیا سمجھ نہیں آیا اس طرح میں نے کئی پنکھے بنائے ہیں جن کا رزلٹ بہترین ہے ۔
Nahi brother normal AC fan ma ham AC / DC fan kitt nahi lga skty q k normal fan ki winding 220 volt k hisab sy hoti ha and AC DC fan ki winding 12 volt pr design hoti ha
السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ. محترم میرا خورشید کا پنکھا ہے اُسے جب آن کرتے ہیں تو کافی دیر بعد بعض وقت بیس منٹ سے آدھا گھنٹہ لے لیتا ہے مہربانی فرمائیں کہاں فالٹ ہے اگر یہ سمجھا سکیں. جزاک الله