بہرحال اچھی ویڈیو ہے۔ ہم جیسے جگاڑی لوگوں کیلیۓ ٹھیک ہے۔ ہم گھر پر خود ہی ایسے کام کر لیتے ہیں۔ مگر جو اس کام کے ماہر نہیں انہیں بالکل یہ کام گھر پہ نہیں کرنا چاہیۓ۔ شکریہ
A.O.A bhai g last year ke battery ka center cell short hy aj battery wale se check karwaya hay, battery ap se repair karwani hay kitna kharcha ho ga me Rawalpindi me hoon.
@@engineershamraiz bhai jan yeh ni batyia , k yeh saman kahan sy mily ga , kia aap sy mil sakta h , ya aap kuch ranomai kar sakty hn ? mehrbani ho gi , aur aap kahan py hn ? , shukria
ویڈیو کے ٹائٹل میں لکھا ہے کہ بیٹری کو گھر پر کیسے ریپیئر کیا جاۓ۔ مگر ویڈیو میں بھائ کئ بار کہہ چکے ہیں کہ اس کام کو گھر پر بالکل نہیں کرنا کیونکہ یہ ایکسپرٹ لوگوں کا کام ہے 😊