sir capacitor thek hai .dvr ko jis breaker se suply jati hai wo bnd kr k phr dobara inverter on kre to chal jata hai phr dvr on kr den to kbi chal jata hai kbi short cuircut
agr 10 ka load to 5+5 leta but wapda bnd kr den to chahe 12 amps ka load b chalun direct solr to wo chal jata koi voltage b drop ni . 7 plates hain 575 ki
السلام علیکم بھائی جان بھائی جان اپ نے جو کیمرہ فٹ کیا ہوا ہے وہ صحیح نہیں ہے اس میں ویڈیو صحیح نظر نہیں ارہی کچھ چیزیں نظر اتی ہیں کچھ نہیں اتی برائے مہربانی یہ ویڈیو شوٹ کیا کریں پوری معلومات نہیں ملتی
اپ کو چاہیے تھا اس پرزے کا نام لکھتے ہیں جہاں سے اپ نے وولٹیج بڑھائے ہیں سب کے پاس یہ سپلائی تھوڑی ھوگی مگر یہ پرزہ سبھی میں لگا ھوگا آپ نے سہی سے نہیں سمجھایا۔معزرت
@@ugtechnicalyoutubechannel6780 سر جی جتنی آپکی عمر ھوگی اتنا مجھے تجربہ ھے 55 سال سے کام کر رھا ھوں لیبیا سعودیہ شام یونان مصر الیکٹونکس ریپیرنگ کا کام کرتا رھا ھوں مگر جتنی دور سے آپ کام کر رھے ھو اتنا تو کسی کو کوئی پتہ نہیں آپ کیا کر رھے ھو۔