اس سے کئی گنا زیادہ اچھا ٹیسٹر کا ڈائگرام میں نے شیئر کیا تھا کیونکہ اپ کو یہ پسند نہیں کوئی اور اچھا کہلائے خود نمائی کا شکار ہیں اس لئے پھر اپ نے نہ تو مجھے اچھا کہا اور نہ ہی اس ٹیسٹر کو اچھا کہا
اپ نے گروپ میں شیئر کیا تھا کیا میرے علم میں نہیں ہے اپ دوبارہ گروپ میں شیئر کر دیں میں انشاءاللہ یوٹیوب چینل کے اوپر اپ کی اس ڈائیگرام کو سب لوگوں کے ساتھ شیئر کر دوں گا اور مہربانی فرما کے اگر اس کا ٹیسٹر بنا کے اپ ویڈیو سینڈ کر دیں تو وہ بھی میں شیئر کر دوں گا