Assalamualaikum ustad ji porbitic oil banane ka kya tarika hai wo zara dataden na kyu ke mai india me rehta hu or mai ne oil banana padta hai par recipe nahi na mujhe pata aap meherbaani karke mujhe tarika bataden badi meherbaani hogi aap ki main mohammad furqan khan india se jazakallah
MASHALLAH USTAD Farhan Saab ALLAH PAK apko iska ajar dy Ameen... Itni detail video fully informative na kabhi bni aur na I think koi bnayega itni tasali sy ap ny samjhaya hai k Dil Sy dua nikali hai ... MASHALLAH
میں گوٹ فارمنگ پچھلے کچھ سالوں سے کر رہا ہوں استاد جی آپ کی ہر ویڈیو میں سے کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے ماشاء اللہ جی بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے گا
السلام علیکم ماشاء اللہ استاد جی آپ کی بتائی ہوئی سرخ مرچ والی بات سے کافی اچھا رزلٹ ملا ہے مجھے میں نے اس سے اپنے چینل میں ویڈیو بھی بنائی بہت بہت شکریہ اللہ تعالی آپ کو صحت دے اور لمبی زندگی عطا کرے
Assalam.u.alaikum farhan bhai agar hm apni qarebi mandi sy khassi janwer lylyty hain tw humaim dono injection ajwain ka pani or disprin dyny ki zaroorat nhi parygi mandi hamary ghar sy ziada door nhi hy walking distance hy bss
علیکم سر پہلے تو آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے جو نام آپ نے انگلش میں کیا بات یہ ہے کہ آواز کی کوالٹی کو اور بہتر بنائیں ہینڈ فری کو زور سے کان میں لگا کر آپ کی باتیں سننی پڑتی ہیں کسی اور چینل کی ویڈیو دیکھیں تو آواز بہت بہتر آتی ہے اچھی کمپنی کا مائیک استعمال کیجئے پلیز