اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما رہائی نصیب فرما تندرستی لمبی زندگی عطا فرما دشمنوں کی سازشوں کو ناکام فرما میرےمولا میرے لیڈر کو ہمیشہ سرخرو کرنا ہر امتحان میں کامیاب کرنا ہمای پارٹی پر پابندی ان کا باپ بھی نہیں لگا سکتا ہہ 26کروڑ عوام کی جماعت ہے ان کے شوشےکو میں نے اس دن ہی مسترد کردیا تھا اگر قیادت خان کو رہا کروانا چاھتی ہے تو ہمارے ساتھ ملک گیر احتجاج کرے سارے ایم پی ایز ایم این ایز کو اپنے حلقوں میں بھیجیں لوگوں کو اکر کہیں اس وقت اس جگہ پر احتجاج ہونا ہے ہہ نے ہوکہ لوگ احتجاج کرنے جائیں اور اگے کوئی احتجاج کرنے کو تیار ہی نے ہوں اور پولیس سے ڈر کے بیٹھے ہوں اور پھر ویڈیو ریکوڈ کر کے کہیں کے ہم نے احتجاج کیا ہے خدا میرے لیڈر کو رہا کرے امین❤️💚🤲🇧🇫