یااللہ تو اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے صدقہ میں مرحوم ہنر پلامبوی کی مغفرت فرما اور انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما. اور انکے تمام گناہ صغاءر و کباءر کومعاف فرما آمین ثم آمین. بجاہ النبی الکریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ بھت خوب اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں شاعر اسلام مرحوم ہنرپلاموی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے قبر پر رحمت ونورکی بارش عطاء فرمائے مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین ثمہ آمین
رب قدیر اپنے حبیب کے صدقے طفیل بلبلے باغ مدینہ مرحوم ہنر پلا مولوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے مولا تعالی ان کے تمام تر گناہ کبیرہ گناہ صغیرہ کو معاف فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو ان کے لواحقین کو ان کی موت پر صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Naat manqabat padh K rula diye hazrat ba Khuda Aankh se aansu bah gaye aap ki yaad men kal main ek programme men aapka Kalam padha tha ban K sawali jab karbai sawal ho madeene men to aaqa karihen Mala mal ho madeene men
subhan alla sunni zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad. thanks again and again. Allah unko jannat ata farmayee. subhan Allah. thanks you tuber.
واقعی میں آج یہ ویڈیو کلپ سنکر دیکھر صرف آنکھیں ہی نہیں دل بھی رو پڑا کہ ایسا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ثناگر جوہردل کی دھڑکن بنا ہوا تھا کبھی اپنی خوبصورت شاعری کی وجہ سے زیادہ تر اپنی مدبھری آواز سے دل موہ لیتا تھا جو دوچار کلام پڑھ بھی نہیں تھکتا تھا آج کیا ہوا کہ وہی شاعر مکمل کلام نہ پڑھ سکا دل سے روتے ہوے بیٹھ گیا اوربیٹھنے کے بعد آنکھوں سے آنسو کے دریا بہہ رہے ہے ہیں یہی دیکھ کر میرادل رو پڑا زندہ باد زندہ باد زندہ اللہ تبارک و تعالی ہمارےمرحوم محترم ہنر پلاموی کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام اعلی درجات عطا فرمائے اور پسماندگان اور لواحقین محبین معتقدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
مرحوم ہنر پلاموی لب و لہجے میں وہ جادوئی اثر رکھتے تھے فن کے اظہار میں باقی نہ کسر رکھتے تھے بربطِ فن پہ وہ یونہی نہیں چھائے عاقل نعت پڑھنے کا ہنر خوب ہنر رکھتے تھے محبوب عاقل سلی گوڑی 9199971748