*If Fate is Predetermined Then Where is Our Freewill?* ایک احساس یہ ہے جو انسان کو کام کرنے کے بعد ہوتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اگر میں یہ کرلیتا تو میرا فائدہ ہوجاتا۔ یہاں وہ اپنے اختیار کے مکمل وجود کو مان رہا ہے کیونکہ جبر تو اس چیز کا نام ہے کہ اس کے علاوہ کچھ ممکن ہی نہ ہو۔ یہ ایک فطری احساس ہے اور دھوکہ نہیں ہے۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ اس کام میں آپ کی غلطی نہیں تھی، حالات ہی ایسے تھے۔ کسی اور پر بھی ایسے حالات آتے، وہ بھی یہی کرتا۔ یہاں آپ جبر کو مان رہے ہیں۔ مگر ایک فلسفی ایک ہی واقعے کو دیکھ کر دونوں احساسات پر غور کرکے پریشان ہوجاتا ہے۔وہ کہتا ہے کہ بیک وقت تو کوئی ایک ہی چیز ممکن ہے اور ہمارے نزدیک یہی غلطی ہے۔ دونوں ہی باتیں اپنے اپنے زاویوں میں بالکل درست ہیں، مگر پہلا احساس تب پیدا ہوتا ہے جب آپ حالات کو نظر انداز کرتے ہیں اور دوسرا تب جب آپ خود کو نظر انداز کرتے ہیں۔ فلاسفہ میں سے ایک گروہ قریب قریب اس جیسی ہی بات کا قائل رہا ہے اور مطابقت(compatibilism) کے نظریے کا حامی ہے(جس کے لیے فرینک فرٹ(Frankfurt) وغیرہ کے دلائل پڑھے جاسکتے ہیں)۔اور اس سلسلے میں دین کا کردار یہ ہے کہ وہ آپ کو ان ہی دو احساسات کو مختلف مواقع پر استعمال کرنا سکھاتا ہے۔ کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے، کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے۔مکمل معنویت کے ساتھ سب ہی احساسات کی تصدیق کرتا ہے، مذہبی بیانیہ انسان کی اسی قسم کے احساسات کی ایک شکل ہے۔ نوٹ: یہ مسئلہ طویل ہے، اس لیے ایک مختصر پوسٹ شاید حق ادا نہ کرسکے، اس مسئلہ پر سید مودودیؒ کی کتاب "مسئلہ جبر و قدر" مطالعہ کی جائے تو ان شاء اللہ بہت مفید رہے گا۔ #exploreourdeen#reminder
بہت بہت شکریہ عزیزم میری آپ کے چینل سے یہ امید بھی پوری ہوگئی کہ آپ نے آخرِکار تقدیر کے مضمون پر ویڈیو بنائی اور اپلوڈ کی جو کہ آج کے دور میں بہت بڑا مسلئہ بنا ہوا ہے اور دیسی لبرلزم کا پسندیدہ موضوع بنا ہوا ہے شکریہ عزیزم
Mufti yasir, sahab,,is with a small view towards political islam, though we need to groom in both spiritual world and material world( in a islamic political system).
میرے بھائی مفتی صاحب بہت زبردست کام کررہے ہیں اور کوئی بھی انسان سو فیصد درست نہیں ہوسکتا اور جو انہوں نے نظامیہ کی بات کی تھی اس سے مراد ان کی یہ تھی کہ جو لوگ نظام قائم کرنے کی آڑ میں نماز روزے حج کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں والله أعلم
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL RU-vid Channel: ru-vid.com/show-UC8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
Written cont6ki speed itni Tex hy k na aap read kr skty hen na screenshot ly skty hen kindly usko b read hi krdya Karen k agar aap drive krty hue sn Rae hen to mukammal faida ho