کھانا پکانے میں بھی بڑے عالم اور فاضل شخصیات مختلف شہروں کے حوالے سے مقبول ھیں ۔ ریمبو انکا کہنا درست ھے کہ آ پ مٹن کھائیں تو اسی کا ذائقہ منہ میں محسوس کریں۔ ماشا اللہ ،، جیسے کہ ھمارے ھاں دنبے کا بار بی کیو جس میں حسب ذائقہ نمک کے علاوہ کچھ نہیں ھوتا اور کھانے میں لاجواب ھوتا ھے۔ انگریزوں نے اسے (Rich Food ) کا خطاب دیا ھوا ھے۔ شکریہ 😊
Salam alikom, I am happy seeing you happy, hanging around and chill out with your friends. I have great memories about you and guest house when I was in Islamabad in 1992.
ماشااللّہ آج تو افضل صاحب ہمارے شہر سرگودھا تشریف لائے بہت اچھا لگا میں خود تو اس وقت دوبئی میں ہوں اور آپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں مہمان سرائے کا مٹن دیکھ کر مُنہ میں پانی بھر آیا آپ کی میری ایک ملاقات پہلے ہو چُکی ہے تقریباً بیس سال پہلے برمنگھم میں ایک نرگس کے ساتھ ڈرامہ کرنے آئے تھے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین🌹 12:21
ریمبو جی اتفاقاً آپ کی اداکارہ فردوس بیگم پر بنی ہوئی ویڈیو نظر سے گزری بہت اچھی لگی آپ سے گزارش ہے کہ اداکارہ رانی ناصرہ مرحومہ پر بھی کوئی تفصیلی ویڈیو بنائیں جو بہت بڑی تعداد میں دیکھی جائے گی کیونکہ رانی مہارانی کے بغیر پاکستان فلم انڈسٹری کا تذکرہ ہمیشہ ادھورا رہے گا ۔
Bhai fasal ko Bimari ki vajah se bhi hota hai to kamjori ki vajah se Joshi yahan se karna Dur ke Aise Lakhon Mein Pani Ki Kami ki vajah se bhi ho jata hai