Iftihar Thakur Kay Sath Police Walay Nay Kaisa Salook Kia | G Sarkar with Nauman Ijaz Watch Pakistan's most Unique and Entertaining Program "G Sarkar" with Noman Ijaz only on New News.
@ 2:40 Thakar saheb ne jo baat boli hai, wo sach bolnay ki himat sab mein nahi hoti. Jiyo Thakar saheb. And Nauman Ijaz is our darling, as he encouraged him to tell the truth. We love you both.
اعجاز بھائی اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی 1990میں میری عمر12یا13سال ھوگی جب سے میں آپ کو دیکھ رھا ھوں آپ تو ویسے ھی ھیں آپ کی زیارت ھوجاے عین نوازش ھوگی قاری صاحب
خدا کی قسم ٹھاکر صاحب نےبالکل صحیح کہا اس جیسی فلمیں بننی چاہیے پاکستان میں جو بندا فیملی کے پاس بھیٹ کر دیکھ سکے اللہ پاک افتخار ٹھاکر اور جتنے بھی آرٹسٹ ہیں کام ڈی کے سب کو سلامت اور آباد رکھے
آلِ محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسبت سے سجی محفلِ درود شریف کا آغاز ہوگیا ہے، آئیں ملکر آقائے نامدار، سرور کائنات، وجہ تخلیق کائنات، والی کون و مکاں، لا مکاں کے مکیں، راحت العاشقین، مراد المشتاقین، شمس العارفین، جد الحسن و الحسین، ابی القاسم، سرور قلب و سینہ، صاحب معطر پسینہ، فیضِ گنجینہ، سید الانبیاء، امام الانبیاء، رحمتہ اللعالمین، خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہیں، یانبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نواسوں کا واسطہ چشم کرم فرمائیں، للہ تعالٰی،،،،، درود شریف پڑھنے کے بعد دل ہی دل میں تصور جماکر اتنا تو آقا کریم ﷺ سے عرض کردینا کہ اس محفلِ درود شریف کے کو شفاء کاملہ عطاء فرمائیں، پلیز ہاتھ جوڑ رہا ہوں کسی زندگی کا سوال ہے 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
Sir aftihar is right very important funny and friendly with kids... My dad was good man but he not funny and friendly with me and with my brothers sisters Sir big love and respect from Peshawar
کومیڈی ایک ایسی چیز ہے جو انسان کے دماغی سکون کے لیے بہت ضروری ہے اور تھاکر صاحب نے بہت اچھی بات کہی کے ڈرامہ یا فلم ایسی ہونی چاہئے جو انسان فیملی کے ساتھ دیک سکے..... سکول کی چھٹیاں تھی میں کہیں دور تھا گھر سے. گھر فون کیا تو چھوٹی بیٹی بولی بابا بہت بور ہو گئے ہیں گھر میں... میں نے کہا کل سکول کھل رہیں ہیں سب ٹھیک ہو جائے گا میری بیٹی نے جواب دیا... بابا جان سکول میں ڈانس کرنے نہیں پڑنے کے لئے جانا ہے.... یقین جانیں میں بہت ہنسا کے دیکھو یار کومیڈی کتنی ضروری ہے انسان کے لئے... ✍️