ً”ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے “ ❤️❤️❤️ بہت بہت شکریہ اس خوبصورت ویڈیو کیلئے سلامت باشید ہمیشہ ۔ علیمؔ تو دلوں میں بسے ہوئے شاعر ہیں ۔۔۔ غیرمعمولی کم یاب بےمثال 🌹🌹🌹🌹
افتخار عارف ایک باکمال شاعر ہی نہیں بلکہ ایک عالی ظرف انسان بھی ہیں۔ علیم کئ عظمت کا اعتراف بھی افتخار عارف کی عارفانہ نظر کا ثبوت ہے۔ ورنہ اس قوم میں ایسے جاھل بھی ہیں جو آج بھی علیم کو ان کے عقائد کی وجہ سے گالیاں دیتے ہیں۔ حالا نکہ عشق حضرت اقدس محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں وہ سب شاعروں سے بڑھا ہوا تھا۔ اور یہ عشق صرف سبز گنبد اور کالی کملی تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام اور عظمت کا عرفان دوسروں سے زیادہ رکھتا تھا۔