لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا وَ لٰـكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْؕ-كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْؕ-وَ بَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ(37) ترجمہ: کنزالعرفان اللہ کے ہاں ہرگز نہ ان کے گوشت پہنچتے ہیں اورنہ ان کے خون، البتہ تمہاری طرف سے پرہیزگاری اس کی بارگاہ تک پہنچتی ہے ۔ اسی طرح اس نے یہ جانور تمہارے قابو میں دیدئیے تا کہ تم اس بات پر اللہ کی بڑائی بیان کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور نیکی کرنے والوں کو خوشخبری دیدو۔
سر اسلام علیکم سارے پروگرام کا مزہ خراب ہو جاتا ہے جب یہ نجومیوں کو آپ لوگوں کا مستقبل بتانے کے لئے کہتے ہو پلیز ایسا نہ کرے ہمارا اسلامی ملک ہے ۔۔ہم مسلمان ہیں اور ہم جانتے ہیں مستقبل اللہ ہی جانتا ہے اللہ کے علاوہ کوئی آنے والے وقت کا نہیں بتا سکتا پلیز ایسا نہ کریں کہ عوام کو گمراہ ہونے سے بچائیں شکریہ
اسلام و علیکم! آپ نے ٹھیک کہا یہ لوگ خود جعلی پیروں کے پاس جانے سے منع کرتے ہیں اور خود ماڈرن پیر لا کے بیٹھادیتے ہیں...اور اسلام نے ہاتھ دیکھنا ,دیکھانا سخت منع کیا ہے.
Pakistan kidney and liver institution (PKLI) say Meri mother ka liver transplant hua.... Faisal Dar sab London chor Kar Pakistan as Gaye hn... Best Doctor...
ٹھاکر صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے لیکن اس ملک کی تاریخ پڑھ لیں ڈاکٹر قدیر خان سے لیکر عمران خان کا کیا حال کر دیا سسٹم نے
She is not telling about future she just predicts. And she has mentioned many a times that the actual knowledge belongs to Allah only. We just predict which i think is not wrong . Isn't it?
Han hamare janobi punjab wale to rul rahe hain interview lahore, acha eelaj lahore hame to jo politician bhi mile hain wo bhi bus apna apna goan sudhar k baith jaate hain😭