Assalamualaikum. Bhai Jan Q. 1.12 volt pure sine wave inverter ups k Sath maximum kitny waat ka load chaly ga. Q. 2: is k Sath maximum kitny waat ki battery lg skti Hy Q. 3: is k Sath tork load chal skta hy.
Mere pas sir sine wave transformer 1500 watt 24 volt me h me is agr 1500 watt 12 volt me istamal krna chaho to mujhe kia tabdli krna pre gi ... JazaKAllah
بھائی ہم نے بنوایا ہے 5کلو واٹ کا جس کے mppt ساتھ سولر سے اٹیچ کیا ہئا ہے رات کو dc چارچ ہوتا ہے دن جو سولر جس کے ساتھ 4 ٹیوبلر بیٹریاں tx 3500 کی لگی ہئی ہیں بہت اچھے سے چل رہا ہے لوڈ گھر کے روٹر ہے بڑا اور استری ساتھ نہیں چلاتے باقی سب لوڈ چلتا ہے فرج 24 گھنٹے اور پنکھے بلب چلتے ہے