JHOOTON peh ALLAH عزوجل ki LANAT ho. Aameen ! ! ! NASBI (Munkireen-e-AHADITH) have been Exposed through this VIDEO. Ma-Shaa-ALLAH ! ! ! Well needed CLIP. Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
That cunning smile of his while asking his question!! Was wiped off in a few seconds by giving the references from The Quran and the history of Islam. MashaAllah Ali Bhai. To be honest I would have had give the same answer 😊 and in the same style .
جس نے حضرت عثمان کا قتل کیا وہ جضرت علی رض کی۔ فوج میں شامل۔ ہوگیا ۔۔۔حضرت امیر معاویه رض نے اجتہاد کیا اور قصاص کا حق منگا ۔۔۔۔۔پوری بات بتاؤ مرزا فرودیہ ۔۔۔۔۔معصوم بچوں کو فدو نہ بناؤ ۔۔۔۔۔۔اپنے ہی لوگوں سے کال کروا کر سوال پوچھتے ہو ۔۔۔کبھی اہل حدیث علماء کے پاس آؤ تمہاری طبیعت صاف ہوگی ۔۔۔۔۔
بلے بھئی بلے علی بھائی دے اسٹوڈنٹ! جے کئیں تے تیرا شوق میں سوال پچھ کے پورا کر دیاں لے دس شرک دی تعریف کی اے تے کیا شرک کرن والے دا کوئی نیک عمل عنداللہ قبول ہو جاندا اے؟
Jb bhi Mai Ali bhai ko sunta hu mujhy khushi hoti hai mera dimagh khulta hai ek ek bat aise fit hoti hai jese mera dil bhi gwahi dera hai ky ye bat haq hai "with Search" Thanks! Ali Bhai for change my life♥ Allah apko jzaa e Kher De Ameen...
Mai deoband hoon engineer sahab ko buhat arsay sey sun raha hoon mujhay deobandiyon kay khilaaf koi daleel nahi milli.keh iss baat ki bena per deobandi ghalat hain.
Ali bhai yakeen krain apko sunta hon...to ap k biyan dil or dimagh dono sakoon pohncha ty hen....you are great....ALLAH apko lambi umer or sehat wali wali zindagi atta kry.....
Koe bhi masla ap itnay asaan ilfaz main smjha detay hen k dobara wo wo sawal hi paida nhi hota dimagh main....you are great.....ALLAH apko kamiyab kry ....ameen
Allah Pak Engineer Muhammad Ali Mirza ko Haq per qaim rakhay or mujhe b or dusare Muslims ko b haq sun kr check kar k Haq manne or qaim rehne ki tofeeq de Aameen
@@mohsinshahzad8262 : *issi liye mai Hindustan Se hu* Bhai Mere Agr Qabaru se faiz lena Se ameeri ati na To aj Tum log FATF ki zadd mai na hote 😂😀 Ab cheenkho Jo marzi karo *Buzurg babay furr* 😂
Mashallah!!!♥️ ♥️ ♥️ نبیﷺ کے جیسا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای کوئی نہیں میرے نبیﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تیرے بابے تے شے ای کوئی نہیں سچائی سے محبت کرنے والوں کو سلام !!! فرقوں کی دکانیں بند The Damag Has Been Don !
اسی سورۃ الحجرات میں اس سے پہلے والی آیت ہے ۔*ؤ وَاِنْ طَـآئِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَيْنَـهُمَا ۖ فَاِنْ بَغَتْ اِحْدَاهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى فَقَاتِلُوا الَّتِىْ تَبْغِىْ حَتّـٰى تَفِيٓءَ اِلٰٓى اَمْرِ اللّـٰهِ ۚ فَاِنْ فَـآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَيْنَـهُمَا بِالْعَدْلِ وَاَقْسِطُوْا ۖ اِنَّ اللّـٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ* (9) اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرادو، پس اگر ایک ان میں دوسرے پر ظلم کرے تو اس سے لڑو جو زیادتی کرتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف رجوع کرے، پھر اگر وہ رجوع کرے تو ان دونوں میں انصاف سے صلح کرادو اورانصاف کرو، بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
Main India se hu addict ho chuka hu apki ilmi bato ka bachpan se kuch alag hi bato ko follow Kara jara tha gadhi hui but apne life me ek new value add kar Diya apka sukriya ❤
@@Teachadnanjaved جب نہایا کرو کانوں میں پانی ڈالا کرو کان بند ہیں تمھارے پوری ویڈیو دوبارہ سنو اور دھیان سننا اگر نفرت سے سنو گے تو شور بھی نہی سنائی دیگا اگر ئدایت کیلئے سنو گے تو صحیح سنائی اور دکھائی بھی دیگا
@@MM-sp8qv جی میں نے ویڈیو دیکھ لی تھی کلئیر ہوگیا تھا۔ (آپ جب کسی سے بات کریں تو اخلاق سے بات کریں لوگوں کی سمجھ میں نہ آنا اور انکا ضد کرنا یہی وجہ ہوتی ہے کے آپکے اخلاق اور زبان بڑی ہے۔ قربان جاوں میں اپنے نبی صلی اللہ علئیہ وسلم پر جنہوں نے زیادہ دین اپنے اخلاق سے پھیلایا جو انہوں نے سیکھایا آج وہ سب ہم میں نہیں ہے۔ ہم نام کے مسلمان ہیں یہی وجہ ہے آج زلیل ہورہے ہیں پوری دینا میں )
@Real Knowledge Aap mjhe yeh btao k Mola Ali aur unn k sathi ghalt qitaal kr rhe the? Agr nhi haq pr the aur deen pr qitaal kr rhe the to aap jse to nuetral ho jate hum jse Mola ka aur hr khalifa e rashid ka sath dete ab jo bolna hai bolo baat khatm
@Real Knowledge یہی سوال آنلانن انجئینر محمد علی مرزا کا نبر موجود ہے وہاں کانٹیکٹ کرو اور اگر واقعی مرد کے بچے ہو تب ہمیں آنلائن اسکی ریاکارڈنگ بھی دینا ہم بھی سنیں تمھارے علم میں کتنا دم ہے ادھر ہو سکتا جواب کہ بعد تم ابھی گالی گلوش ضد پر آجاو مگر آنلائن کیا کروگے
@Real Knowledge پوچھ کر بتاتا ہوں ان سے۔۔۔ یہ کیسا سوال ہے؟ جنگِ احد میں نبی ﷺ نے تیر اندازوں کو منع فرمایا تھا اپنی جگہ چھوڑنے کے لیئے، انہوں نے کیوں جگہ چھوڑی؟ اس ہی طرح خالد بن ولید نے بھی ایک قبیلے پر حملہ کر دیا تھا جس پر نبی کریم ﷺ نے ان کے اس فعل سے اعلانِ برات کر دیا تھا! مقصد کیا ہے آپ کا اس سوال کا؟ کھل کر سامنے آؤ۔
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب ! مھدی اور عیسٰی علیہ السلام کے قرب قیامت میں آنے کا ذکر تو بڑی کثرت سے احادیث میں ملتا ھے لیکن ان حادیث کو ان کے صحیح سیاق و سباق میں سمجھا ھی نہیں گیا۔ انہیں صحیح طرح سمجھنا کسی مولوی مائنڈ سیٹ کے بس میں ھی نہیں۔آپ مولویوں سے کچھ بہتر تو ضرور ھیں لیکن آپ کو اپنے اندر سے مولویت کے باقی ماندہ نقائص ختم کرنے کے لئے اللہ سے خاص مدد کی دعا کرنی چاھیئے۔ قرآن مجید میں قیامت اور ساعت دو اصطلاحیں استعمال ھوئی ھیں۔ اس تعلق میں میری انڈرسٹینڈنگ یہ ھے،کہ ایک قسم کی قیامت سے ایٹمی جنگ کے نتیجے میں ھونے والی بڑے پیمانے کی تباہی مراد ھوسکتی ھے۔ اور ایک آخری قیامت جو و تکون الجبال کالعھن المنفوش کا منظر پیش کر رھی ھوگی اس طرح کی قیامت ھر سیارے پر بالآخر وارد ھونی ھے۔ کشش ثقل جس نے زمین اور دیگر ستاروں اور سیاروں کے پورے وجود کو اپنی طرف کھینچ کر اور اپنے ساتھ باندھ کر رکھا ہوا ھے اور بکھر کر کالعھن المنفوش ھوجانے سے روکا ہوا ھے، رفتہ رفتہ کشش ثقل کی اس طاقت میں کمزوری واقع ھوتی جارھی ھے۔وقت گزرنے کے ساتھ جب اس طاقت میں مزید کمزوری آگئی تو ممکنہ طور پر زمین کے بکھرنے کا عمل شروع ہو گا جو بالآخر کسی بلیک ھول میں جذب ھوجانے پر منتج ھوگا۔ دمدار ستارے جو دکھائی دیتے ھیں، یہ انکے بکھرنے کا عمل ھی ھے جس میں وہ ستارہ کالعھن المنفوش کا منظر پیش کرتا ہوا دکھائی دے رھا ھوتا ھے۔ زمین پر کالعھن المنفوش ھوکر بکھرنے کا منظر پیش کرنے والی آخری قیامت آنی تو ھے لیکن اس آخری قیامت کے وارد ھونے میں ابھی بہت لمبا عرصہ درکار ھے۔اس سے پہلے ایک قیامت زمین پر آئس ایج کی شکل میں وارد ھونا سائنس کی رو سے خارج از امکان نہیں۔ ھمارے لئے قیامت میں دلچسپی صرف اتنی ھونی چاھیئے کہ مرنے کے بعد ھمیں ایک ھمیشہ کی روحانی زندگی عطا ھونی ھے۔ والآخرت خیر و ابقی۔ مھدی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے کے ساتھ جس قیامت کا ذکر ملتا ھے اس سے دنیا کا ایک بالکل جدید انداز اور نئے رنگ میں بدل جانا اور ایک نئے دور کا آغاز ھوجانا مراد معلوم ھوتا ھے۔ اس لئے آپ کو اس بات پر تعجب کرنے یا ھنسنے کی ضرورت نہیں ھے کہ اگر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ مسیح و مہدی ھیں تو قیامت کیوں نہیں آئی ؟ لوگوں نے اپنے ذھنوں میں قیامت کے حوالے سے جو تصور بنا لیا ہوا ھے میری رائے میں انکا یہ تصور انکے علم کی تنگ دامانی کی وجہ سے ایک محدود تصور ھے۔ قیامت کیا ھے اور کب آئے گی اس کے متعلق مسیح و مھدیء موعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے جو معارف بیان فرمائے ھوئے ھیں،ان سے آگاہی حاصل کئے بغیر ھم صحیح نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں گے۔۔
میں ایک کم علم سا آدمی ہوں لیکن اس وہابی بھائی کے سوال کا جواب تو میں بھی بڑی تفصیل سے دے سکتا ہوں۔ یہ لوگ واقع علم سیکھنے نہیں آتے بلکہ علم کا مذاق اُڑانے آتے ہیں۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے، آمین
@@saadasad9245 han bhai bs tumhare pass bs yahi alfaz reh gaye hain bolne k liye, Quran o Sunnat se na tumhara koi lena dena na hi koi ilmi daleel bachi hai tumhare pass
وہابیوں کے ایک بھی سوال اور چیلنج کا آج تک مرزا صاحب جواب نہیں دے سکے میں نے ایک بھی وہابی مرزا سے متاثر نہیں دیکھا بلکہ اسکے دعووں کا مدلل جواب دیا یہ مانتا نہیں اور پھکی کی رٹ لگائے ہوئے ہے اور ایک بھی وہابی نہیں بدلا بس آپکی طرز کے دعوے دار بہت ہیں جب تصدیق کیلئے ملنا تو جس طرح مرزا صاحب بھاگتے ہیں وہ بھی بھاگ جاتے ہیں اب آپ پتہ نہیں ملتے ہیں یا پھر مرزا صاحب والا رویہ اپناتے ہو اللہ خیر کرے
Ma sha ALLAH very good answer with full references. People who's hearts and minds are locked by ALLAH, they will not understand no matter what. ALLAH gave us brains to READ ( with translation) Quran , Hadith and Seerah of Prophet PBUH. So that we can think ourselves and make sense. But most of the people just follow whatever their Ignorant/Hypocrite Maulvis/Ulemas/elders say. May ALLAH guide us such that he is happy with us always. Aameen.
Janab Yahan ek bat smja dete man lia Kitabiiii urdu ka he wo apne smja dia ab Ye smja dain Ke Ali (RA) ka sath dete ap or ap kitab ko many wale hn to Kitab kehti he sula kra deni chiye to apne kitan ki bat na mani ap kitani to na hue... apne apne Opr laga ilzam clear kr dia ye b clear krn jo men muda he
@@arshadmurad898 THEN HAZRAT ALI AND HAZRAT AYESHA ARE OTH JANATTI BCZ HAZRAT ALI AS FORGIVED HER AND HAZRAT AYESHA AS CRIED ALSO VERY MUCH AFTER MISTAKE THESE ALL THINGS AFRE WRITTEN IN HADITH
@Real Knowledge Bro I read tarjumah, prophet pbuh advised hazrat zaid a.s to not leave hazrat zainab because Allah has already told him by Hazrat jibrael that hazrat zaid will divorce his wife and you will marry but Prophet PBUH was afraid of what people would say about him marrying his adopted son's wife. But Allah wanted to delete a common norm in arab that a not-by-blood father cannot marry his adopted son's wife after that son divorces his wife. So these ayaat were revealed that said that Prophet was afraaid of what people would say about him but It is Allah that is most feared and powerful. After zaid a.s divorced hazrat zainab prophet married hazrat zainab to deltee the norm and follow commandment of Allah s.w.
آپ اپنی قابلیت پر دھیان دیجئیے لفظ chips ہوتا ہے chops نہیں 😃 اور ہاں میں الفجیرہ میں پیدہ ہوا ہوں اور شارجہ یونیورسٹی سے عربی میں ماسٹرز کیا ہے باقی آپ خود سمجھدار ہیں علماء کے کچھے اتروانے ہیں تو بتائیں میں آ جاتا ہوں
@@MalikBabarAJK Sahi kaha bhai..... 😄😂 Mera ek pehchan ka banda hai Ahle Hadees bar bar mujhe chedta tha Moaviya R.A. wale issue par, phir jab maine Sahi hadeese use bheji to mujhse kehne laga ke pehle Arbi seekh ke aao, hadeeso ka tarjuma galat hua hai.... 😂😂 Maine kaha to tum kar do sahi tarjume, lekin mai tumhara tarjuma tab manunga jab tum mujhe apni Arbi language & linguistic ki Masters degree dikhaoge..... 😂😂 Ye logo se jab jawab nahi banta to isi tarah ke bahane karne lagte hain, inka Firqa apni akhri sanso par hai
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب ! مھدی اور عیسٰی علیہ السلام کے قرب قیامت میں آنے کا ذکر تو بڑی کثرت سے احادیث میں ملتا ھے لیکن ان حادیث کو ان کے صحیح سیاق و سباق میں سمجھا ھی نہیں گیا۔ انہیں صحیح طرح سمجھنا کسی مولوی مائنڈ سیٹ کے بس میں ھی نہیں۔آپ مولویوں سے کچھ بہتر تو ضرور ھیں لیکن آپ کو اپنے اندر سے مولویت کے باقی ماندہ نقائص ختم کرنے کے لئے اللہ سے خاص مدد کی دعا کرنی چاھیئے۔ قرآن مجید میں قیامت اور ساعت دو اصطلاحیں استعمال ھوئی ھیں۔ اس تعلق میں میری انڈرسٹینڈنگ یہ ھے،کہ ایک قسم کی قیامت سے ایٹمی جنگ کے نتیجے میں ھونے والی بڑے پیمانے کی تباہی مراد ھوسکتی ھے۔ اور ایک آخری قیامت جو و تکون الجبال کالعھن المنفوش کا منظر پیش کر رھی ھوگی اس طرح کی قیامت ھر سیارے پر بالآخر وارد ھونی ھے۔ کشش ثقل جس نے زمین اور دیگر ستاروں اور سیاروں کے پورے وجود کو اپنی طرف کھینچ کر اور اپنے ساتھ باندھ کر رکھا ہوا ھے اور بکھر کر کالعھن المنفوش ھوجانے سے روکا ہوا ھے، رفتہ رفتہ کشش ثقل کی اس طاقت میں کمزوری واقع ھوتی جارھی ھے۔وقت گزرنے کے ساتھ جب اس طاقت میں مزید کمزوری آگئی تو ممکنہ طور پر زمین کے بکھرنے کا عمل شروع ہو گا جو بالآخر کسی بلیک ھول میں جذب ھوجانے پر منتج ھوگا۔ دمدار ستارے جو دکھائی دیتے ھیں، یہ انکے بکھرنے کا عمل ھی ھے جس میں وہ ستارہ کالعھن المنفوش کا منظر پیش کرتا ہوا دکھائی دے رھا ھوتا ھے۔ زمین پر کالعھن المنفوش ھوکر بکھرنے کا منظر پیش کرنے والی آخری قیامت آنی تو ھے لیکن اس آخری قیامت کے وارد ھونے میں ابھی بہت لمبا عرصہ درکار ھے۔اس سے پہلے ایک قیامت زمین پر آئس ایج کی شکل میں وارد ھونا سائنس کی رو سے خارج از امکان نہیں۔ ھمارے لئے قیامت میں دلچسپی صرف اتنی ھونی چاھیئے کہ مرنے کے بعد ھمیں ایک ھمیشہ کی روحانی زندگی عطا ھونی ھے۔ والآخرت خیر و ابقی۔ مھدی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کے دوبارہ آنے کے ساتھ جس قیامت کا ذکر ملتا ھے اس سے دنیا کا ایک بالکل جدید انداز اور نئے رنگ میں بدل جانا اور ایک نئے دور کا آغاز ھوجانا مراد معلوم ھوتا ھے۔ اس لئے آپ کو اس بات پر تعجب کرنے یا ھنسنے کی ضرورت نہیں ھے کہ اگر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ مسیح و مہدی ھیں تو قیامت کیوں نہیں آئی ؟ لوگوں نے اپنے ذھنوں میں قیامت کے حوالے سے جو تصور بنا لیا ہوا ھے میری رائے میں انکا یہ تصور انکے علم کی تنگ دامانی کی وجہ سے ایک محدود تصور ھے۔ قیامت کیا ھے اور کب آئے گی اس کے متعلق مسیح و مھدیء موعود حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے جو معارف بیان فرمائے ھوئے ھیں،ان سے آگاہی حاصل کئے بغیر ھم صحیح نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں گے۔۔
اسلام عليكم جناب مرزا شیعہ ہے اس نے سوچا مسلمانوں میں فتنہ کیسے پیدا کرنا ہے پہلے تو اس نے شیعہ مزہب چھوڑا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نماز کا طریقہ اپنایا پھر اصحابہ سے محبت کا طریقہ اپنایا پھر بعد میں انداز چینج کیا شیعوں کی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان ابوبکر و عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ سے بڑھا دی رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا مردوں میں سب سے زیادہ محبت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کرتا ہوں اب اس نے اصحابہ کے خلاف زبان کھولی ہے یہ کہتا ہے سارے کے سارے اصحابہ راضی اللہ نہیں ہے کچھ بعد میں مسلمان ہوے نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا میرے سارے اصحابہ جنتی ہیں آپ یہ بتائیں کہ نبی کا علم زیادہ ہے یا مرزے جہلمی کا حضرت عثمان رضی اللہ کے قاتل حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے جس کی وجہ سے بہت سارے اصحابہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پیچھے ہٹ گئے کہتے ہیں کہ پہلے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قاتلین کو سزائیں دو پھر ہم آپ کی بیت کریں گے
Allah paak se dua hai k ya Allah aap Ali bhai ki hifazat karna aur har shar aur fitne se bachana Aameen 🤲. Ali bhai aap k hum par behisab ehsan hai janat k rastay dikhane ka ehsan ya Allah tera shukar.
Wahabis r like yahoods in the sense that they knew the truth, but still r now arrogant. I used to be ahle hadees, but now I m muslim. May Allah guide them.
People with these types of illogical questions would come to Moula Ali a.s and wanted to discuss sciences and he would always complain that why they don't ask me something logical so that he could explain them well... History repeats itself:
الله اكبر ولله الحمد Ali bhai Allah pak AP py Karm kry. Hamaysha ap ko sun kar mujhy apna AP par fakhar hota hy k main ab اعلان طور پر مسلم ھو الحمداللہ ۔
Bohat suthri hui he is bande k sath wese. May Almighty Allah give Ali bhai the courage to spread the truth like this MashaAllah. Ameen! Love and respect for this great living legend of today's time. ❤🎉
😪 مرنے سے پہلے اے مسلمان کر لے اس پہ غور ۔کتابوں کا خدا اور ہے بابوں کا خدا اور ۔ 😥 میرے نبیﷺ سا ھے ھی کوئ نہیں🩷 تیرے سارے بابے تو، شئے کوئ نہیں🩷 .🙏 . . نہ میں وہابی نہ میں بابی ۔میں ہوں مسلم علمی کتابی🙏