Тёмный

Imagery of Ghalib (1) غالب کی امیجری - Ahmad Javaid 

Ahmad Javaid
Подписаться 51 тыс.
Просмотров 10 тыс.
50% 1

Ghalib ki imagery (1)
غالب کی امیجری (1)
احمد جاوید
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔
0304-4910750
0336-0495627
Official Links:
👉🏻 Facebook Page
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 Twitter Handle
/ ajavaidofficial
👉🏻 Instagram
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻Pinterest
/ _created

Опубликовано:

 

9 мар 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 44   
@learningmaniaaround427
@learningmaniaaround427 3 года назад
میری شدید خواہش ہے میں آپ کی زبان مبارک سے دیوان غالب کی شرح سنوں -
@learningmaniaaround427
@learningmaniaaround427 3 года назад
جب بھی آپ کی باتیں سنتا ہوں ، مجھے اپنے اندر ایک اجالا سا محسوس ہوتا ہے - جزاک ﷲ
@sardarzadamohammadyunussah4273
@sardarzadamohammadyunussah4273 3 года назад
ان تمام احباب کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو احمد جاوید جیسے جینئس کے علم کے بے کراں سمندر کو ہم تک اتنے شاندار اور غیر معمولی انداز میں پہنچا رہے ہیں ۔۔۔ہم سب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسی کاوش اور خدمت ہے جسکے اثرات ہمیشہ رہیں گے اور تشنگان علم اپنی پیاس بجھاتے ہوئے احسان مند رہیں گے ۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔اللہ تعالی اس عالم بے بدل کو اور ان سے وابستہ تمام احباب کو سلامت تا قیامت رکھے ۔۔۔آمین یاربالعالمین ۔۔🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
@shabirmagami146
@shabirmagami146 10 месяцев назад
wah Ustad ...kya baat he ....subhanallah ...tashakur
@zubairashfaq5961
@zubairashfaq5961 3 года назад
رب کریم عمر دراز نصیب فرمائے۔۔۔
@learningmaniaaround427
@learningmaniaaround427 3 года назад
amen
@mubashirhussainchaak2023
@mubashirhussainchaak2023 3 года назад
پیارے احمد جاوید صاحب 💞
@arslankhan2218
@arslankhan2218 3 года назад
الاستاذ ۔اللہ صحت و عافیت بھری لمبی زندگی عطا فرمائے ❤️❤️❤️
@successfactswithwaqar
@successfactswithwaqar 3 года назад
جزاك اللهُ‎
@Shujaaology
@Shujaaology 3 года назад
محبتیں محبتیں
@abhyder6937
@abhyder6937 3 года назад
ماشاءاللہ۔۔۔بہت عمدہ
@sardarzadamohammadyunussah4273
@sardarzadamohammadyunussah4273 3 года назад
واہ کیا کمال فن ہے ۔۔۔۔لاجواب 🌷🌷🌷
@sardarzadamohammadyunussah4273
@sardarzadamohammadyunussah4273 3 года назад
اس شعر کی سینکڑوں تشریحات پڑھ رکھی تھیں ۔۔۔لیکن آج تو یہ لیکچر سن کر واہ واہ پکار اٹھے کہ اس کا اصل معنی یہی ہے جو احمد جاوید جیسے جینئس نے بیان کیا ۔۔۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌷🌷🌷🌷🌷
@uzairkhan-xk6rx
@uzairkhan-xk6rx 2 года назад
Next part of the lecture, please?
@khurramliaqat8907
@khurramliaqat8907 3 года назад
جزاک اللہ
@asmatullahniazi2861
@asmatullahniazi2861 2 года назад
سبحان اللہ لطف آ گیا سر
@mohammadateeq5791
@mohammadateeq5791 3 года назад
کیا کہنے ، سُبحان اللّٰہ سدا سلامت رہیۓ ، ڈھیروں دلی دعائیں آپکے لیۓ ۔
@latifurrehmanlutfofficial9060
@latifurrehmanlutfofficial9060 3 года назад
ماشاءاللہ بہت دل چسپ گفت گو
@engr.mohammadalikhan5154
@engr.mohammadalikhan5154 3 года назад
ہدیہ
@mohammedsawood5813
@mohammedsawood5813 3 года назад
ہم اس سلسلے کی اگلی قسطوں شدت سے انتظار کر رہے ہیں ۔
@faizalamsahib8040
@faizalamsahib8040 3 года назад
Jazak-Allah
@awasimdar
@awasimdar 3 года назад
واہ ماشااللّہ ، بہت ہی خوبصورت
@desertline878
@desertline878 3 года назад
Assalamu Alaikum, I wanted to request you to please consider the following verse for correction. I am confused about it being correct or incorrect. Please share your feedback. ایمان جاگزینِ دلِ خوشنصیب تھا۔ .Eman jaguzeen-e-dil-e khush naseeb tha I meant to write 'Belief was well-settled in the prosperous heart.' I shall be highly thankful to you. Regards. Sheikh-Imad-Ul-Islam.
@sobiabatool4838
@sobiabatool4838 3 года назад
بہت خوب سر۔۔۔بہت قیمتی ہیں ہم سب کے لئیے۔۔۔ میں فخریہ سب کو بتاتی پھرتی ہوں کہ میں احمد جاوید صاحب کی شاگرد ہوں۔۔حالانکہ میں شاگرد ہونا ابھی کوالیفائی نہیں کرتی۔۔بس اس خواہش کو حقیقت بنا کر پیش کرتی ہوں۔۔۔اللہ آپ سے راضی ہوں
@alijanness
@alijanness 3 года назад
It's as if these words are taken right from my mind. I have been fortunate enough to meet him only once but I fell in love with him from the first moment I heard him speak. Ever since than I can't stop talking about him. People think that I am some sort of a student or a devotee, and I let them think that. Laikan hamari itni kismat kahan
@smbasit2682
@smbasit2682 3 года назад
Good
@whitehearttvwithfaizullaha9365
@whitehearttvwithfaizullaha9365 3 года назад
SubhanAllah Sir! Allah Taala Sehat o Tandrusti rakhy, taweel Umer atta Farmae! Ameen! SumAmeen!
@ghulamabbas9379
@ghulamabbas9379 3 года назад
Love you
@user-kg9ms6qe5d
@user-kg9ms6qe5d 8 месяцев назад
حضرت آپ سے تو ملاقات نہ کر سکا لیکِن اپکے گاؤں سیّد سراواں دیکھنے گیا تھا ۔اور آپکی سر زمیں کو ہی سلام کر کے لوٹ آیا ٹھا ۔ اللہ آپکو سلامت رکھے ۔
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 8 месяцев назад
السلام علیکم ورحمۃاللہ احمد جاوید صاحب سے رابطے کے لیے آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ +923224721959 ایڈمن
@sardarzadamohammadyunussah4273
@sardarzadamohammadyunussah4273 3 года назад
حنائے پائے خزاں ہے بہار اگر ہے یہی دوام کلفت خاطر ہے عیش دنیا کا ۔۔ غالب۔۔۔ ایک صاحب نے احمد جاوید کے پوچھنے پر غالب کے اس مصرعے کو یوں پڑھا ۔۔۔حنائے پائے خزاں ہے بہار اگر ہے ایسی ۔۔۔😇۔۔۔ اور استاد محترم نے خوس غالب کی اصلاح کچھ یوں کر دی۔۔۔۔حنائے پائے خزاں بہار اگر ہے بھی ۔۔😇۔۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود محترم احمد جاوید کےپناہ علم پر کسی کو کوئی شک نہیں ۔۔۔۔یعنی لغزش ہم سب کر سکتے ہیں ۔۔۔😇🙏
@muhammadsiddique7808
@muhammadsiddique7808 3 года назад
بے حد ادب سے گزارش ھے کہ آپ فصوص الحکم کو مکمل کر دیتے تو فصوص کے طالبوں کی طلب میں اضافہ ہوتا جاتا۔ سر!اس درخواست پر ضرور توجہ فرمائیے گا۔کیونکہ جو حقائق آپ کھول کھول کر بیان کرتے ہیں آپ کو سماعت کرنے والا کبھی متحیر ہووے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کے علمی درجات بلند فرمائے اور آپ کو کامل صحت سے نوازے اور اپنی روح سے آپ کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین۔
@akramamil5181
@akramamil5181 Год назад
ایڈمن صاحب دست بستہ گزارش ہے کہ مرشد کو غالب کے فارسی دیوان کی طرف توجہ دلائیے۔جس طرح انہوں نے بیدل وغیرہ پہ نشستیں رکھی ہیں ایک نظر غالب کے دیوان پہ بھی ہو۔🙏🙏🙏 امید ہے آپ نہ صرف جواب دیں گے بلکہ یہ آرزو بھی پوری کریں گے❤
@naziaajmal8960
@naziaajmal8960 3 года назад
Galib ke shauero ya takhayul ap ke tashreeh ka feryadi hay...
@justaaim
@justaaim 3 года назад
مرزا غالب کے اس شعر کی تشریح سن کر اطمینان ہوا کیونکہ میرے خیال میں یہ شعر حمد ہے جو عموماً شعری مجموعہ کے ابتدائ ورق پر روم ہوتی ہے۔ اگر اسکو مولانا روم کی مثنوی کے ابتدائ اشعار کی روشنی میں پڑھا جاۓ تو دونوں کی مماثلت واضح نظر آتی ہے۔ جاوید صاحب کی گفتگو میں انکی چاشنی کسی کو بھی انکا گرویدہ کرنے کیلئے بے بہا ہے۔
@MrSarosham
@MrSarosham 3 года назад
Imagery??? I wonder you used that English word instead of urdu and that also when talking about غالب...
@Shujaaology
@Shujaaology 3 года назад
چونکہ یہاں فلسفیانہ اطوار سےگفتگو ہو رہی ھے اس لئے یه ضروری ھے کہ فلسفیانہ اصطلاحات کو اپنی اصل سمیت موضوع کے ساتھ ھم آہنگ کیا جائے
@bushanmehra9885
@bushanmehra9885 3 года назад
ustad e mohtram i have a question that why writing poetry in urdu is more difficult then in farsi?
@bilawalrasool4199
@bilawalrasool4199 3 года назад
میرے بھائ بس یوں سمجھ لو کہ اگر آپ اردو میں کہیں کہ "میں نے اس سے کہا" تو آپ اس پورے جملے کو فارسی میں صرف ایک لفظ میں کہیں گے کہ" گفتمش" اس طرح فارسی میں مختصر ہو جاتاہے۔
@bushanmehra9885
@bushanmehra9885 3 года назад
@@bilawalrasool4199 خیلی ممنون از وضاحت مختصر و پر اهمیت.
@bilawalrasool4199
@bilawalrasool4199 3 года назад
@@bushanmehra9885 THANKS for appreciation.By the way,where are you from?Did you know farsi??
@bushanmehra9885
@bushanmehra9885 3 года назад
@@bilawalrasool4199 you are most well come.i am from India and studying Urdu and Farsi literature and South Asian history include Iran. Love Farsi/Dari language.love Urdu and Farsi poetry.Bedil is my favourite poet,it is joy to listen to Javid saab's lecture.
@bilawalrasool4199
@bilawalrasool4199 3 года назад
@@bushanmehra9885 WOW!Bedil,what a poet.
@mariafarooq6527
@mariafarooq6527 3 года назад
کیا اس کو یوں سمجھ سکتے ہیں ہیں کہ ہماری ذات جس کو یہاں نقش سے تعبیر کیا گیا ہے اس کے اندر جو خلا ہے وہ فریادی ہے اس نقاش کی شوخئِ تحریر کا۔۔۔ اپنی تکمیل کا خواہاں ہے۔۔۔ جیسے کاغذ متمنی ہوتا ہے کہ کسی کی شوخئِ تحرير اسے ایک با معنی اور بامقصد وجود فراہم کر کے اس کی ذات کی تکمیل کرے ۔۔۔ ہم انسان بھی کہیں نہ کہیں اس خالقِ حقیقی کے ساتھ ایسی ہی نسبت چاہتے ہیں جو ہمارے وجود کے معنی کو مکمل کر دے۔۔۔ یعنی ہمارا وجود اس کے ساتھ منسلک ہو کر مزید بلند اور کامل ہو جائے۔
Далее
Mirza Ghalib by Dr. Asad Areeb Lecture  Part 01
17:01
ILF-2014: At the Threshold of Ghalib (27.4.2014)
53:17
Просмотров 3,4 тыс.