ALLAH PAK PANJETAN PAK ke sadqe apko our apki family ki tamam jaiz hajato ko qubul farmaye our salamat rakhe ameen summa ameen elahi ameen ya rabbalalameen ❤🤲
AllahumaSalyAla Mohammad SAWW WaAly Mohammad SAWW. Mohammad SAWW WaAly Mohammad SAWW K Choty Bry Nay Purany Hr Trha K Dushmanoon Pr Lanat Beshumar TaQiamat. Lanatullahe Alazalymeen AlQuran. Ameen Ya RabulAlameen.
پیارے علماٶ پڑھے لکھے مسلمانوں کی اکثریت اقربا پروری کی مخالفت کرتی ھے وہ خطبہ حج کے حوالے سے کالے کو گورے پر عربی کو عجمی پر کوٸ فضیلت حاصل نہٕں سواٸۓ تقوی کے اب آپ تقوی صرف آل رسول ص میں تلاش کرتے ھو گویا امت میں ڈھونڈے سے بھی متقی کوٸ نہٕں۔ یہ تصور سٕیای اور خطرناک ھے آل رسول کی اولادوں میں کٸ خون شامل ھیں کسکو متقی کہوگے کون معیاری ھوگا اور قٕیامت تک کی حجت ھوگا یہاں تو لوگ ماں باپ کی عزت نہیں کرتے تو اسطرح کے تصورات سیاسی قباحت اور حسد پیدا کرتے ھیں ۔۔عملی اور تاریخی طور پر یہ ثابت ھے