اسلام اباد پولیس کا تعداد صرف اور صرف 8 ہزار ہے جو کہ ایک ضلع کا عوام اس کو اسانی سے شکست دے سکتا ہے حوصلہ اور ہمت ہونا چاہیےاج اگر عوام نے اپنا طاقتاپ پولیس اور اداروں کو پھر اپنا اوقات معلوم ہو جائے گا دکھا دیا تو ہمیشہ کے لیے غلامی سے ازاد ہو جائیں گے
بہت ہی مضبوط ہاتھوں میں ہیں ایسے مضبوط ہاتھوں میں ہے کہ پاکستان کا سارا دولت برطانیہ کینیڈا اور دیگر ممالکوں میں ہیں جنرل بعد میں ریٹیر ہوتا ہے اور اثاثے اس کے پہلے بنے ہوتے ہیں یہ بالکل مضبوط ہاتھوں میں ہے
Oh bhai ye mulk bilkul mehfuz nhi hai Yahan zleel ho rhy hain hm JB police sy government illegal Kam krwa rhi to police is liye insaf nhi KR rhi unhyn pta hai government hmyn Kuch nhi keh skti
76 سال ھوگئے پاکستان کو أذاد ھوۓ اور أج بھی عوام کو ڈرایا جارہا ھے کہ شکر کریں کہ پاکستان کو غذ ہ عراق اور لیبیا نہیں بنایا گیا واہ بھایی واہ ہمیں یہ کیوں نہ کہ ھم سب عوام۔سے شرمندہ ہیں کہ 76 سال گزر گئے لیکن ھم چایئنہ انڈیا جاپان ۔کوریا ملیشیا ترقی نہ بناسکے ۔ بڑے احترام سے کہتے ہیں کہ یہ 50 سال پرانا پاکستان نہیں کہ عوام کو حقیقت پتہ نہ ھو عوام کو۔سب پتہ ھے یہ ظلم ذیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔ صاحب اقتدار کو ھوش کے ناخن لینا ھونگے کہ اب عوام کو طاقت کے ذرہعے اندھیروں میں نہیں رکھا جاسکتا ۔ خدا کا واسطہ عوام کے صبر کو اور مت أذماؤن اب عوام۔تنگ أگئی سے ان کھیل تماشوں سے پاکستان کو تباہ نہ کرو پلیز پلیز پاکستان کی خاطر
1971 MAIN FOUJ KA SATH PPP NAY AKSARYAT KO IQTADDAR NAHI DYA, AJJ FOUJ KA SATH PML-N AKSARYAT KO IQTADAR NAHI DAY RAHI FOUJ KAY SATH MILL KAR…SAME POSITION 1971 December…😂😂😂
Tbhe to Pakistani hukmran aur adaaray mooj mastinya kar rhay hin gareeb awaam ke pass na Rooz gar he na ezit mehfooz he ye he hamara Pakistan zamay daar koon he plz