پاکستان اور انڈیا کے سفارتی تعلقات بھلے ہی تلخ کیوں نہ ہوں لیکن لوگوں کے درمیان تعلقات اب بھی اتنے برے نہیں۔ ایک پاکستانی لڑکی کا انڈیا میں دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن ہوا ہے اور اب وہ صحتمند ہونے کے بعد دوبارہ انڈیا جانا چاہتی ہیں۔
#health #hearttransplant #indiapakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
16 сен 2024