السلام علیکم ۔۔ عظیم بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔۔ عظیم بھائی مجھے تھوڑی مشکل درپیش ہے جس کی وجہ سے آپ کے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت درکار ہے ۔ عظیم بھائی ۔ mere pas HP ki 19 inch wide LCD hai. Jis Mein Laga Aik CCFL dead HO gaya Hai JB k Dosra Thek Hai.aur Powersupplay poard pr laga Inverer card bhi thek hai jo remove nahe ho sakta. میں اب LED backlight لگانا چاہتا ہوں ۔۔ (مجھے اتنا جاننا ہے کہ LED ڈرائیور بورڈ کے کنکشن کرنے سے پہلے پرانے CCFL Circuit کو Disable کرنا پڑے گا یا اسے Disable کرے بغیر نیا LED Driver Card کے VCC GND ADJ BL/ON کنکشن کر دوں ۔) امید ہے کہ اپ میری رہنمائی فرمایں گے ۔ شکریہ اپ کا سبسکرائبر ۔