@@humarizwan07 کوئی بھی چاول میں تھوڑا پانی اور تھوڑے سے ہارسینگھار کے سوکھے پھول ڈالکر ایک دو گھنٹے تک رکھنا پھر پکاکر چھانکر جو ماٹھ یعنی پانی نکلے پھولوں کے وجہ سے پانی زعفرانی رنگ کے ہوتے خوشبودار بھی اسی میں بیسن ماش دال کااٹا تھوڑا دہی کچھ لوگ اراروٹ بھی شامل کرتے کچھ وقت رکھنے سے خیر ہوتے پھول جاتے پھر بھینٹ کر جلیبی بناتے