میری اور آپ کی پوری عالم کے انسانوں کی کامیابی اللہ تعالی نے پوری پوری دن میں رکھی ہے یہ پوری پوری دن میری زندگی میں آپ کی زندگی میں پوری عالم کی انسان کی زندگی میں کیسے آئی ہے اس کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی محنت کی ضرورت ہے اسی محنت کے سلسلے میں لوگ تبلیغ میں آنا جانا شروع ہوتا ہے تو آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اجتماع میں شرکت کرے اور وقت کی پابندی کریں کریں
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت شکریہ آپ کا بھائی جان اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت محنت کی آپ نے یہ سب کچھ دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا ہے انشاءاللہ میں بھی دعوت تبلیغ والی ذندگی میں آنا چاہوں گا انشاءاللہ بہت شکریہ جناب
میری اور آپ کی پوری عالم کے انسانوں کی کامیابی اللہ تعالی نے پوری پوری دن میں رکھی ہے یہ پوری پوری دن میری زندگی میں آپ کی زندگی میں پوری عالم کی انسان کی زندگی میں کیسے آئی ہے اس کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی محنت کی ضرورت ہے اسی محنت کے سلسلے میں لوگ تبلیغ میں آنا جانا شروع ہوتا ہے تو آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اجتماع میں شرکت کرے اور وقت کی پابندی کریں کریں
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست معلومات 👌 اللہ رب العزت اس تمام محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ہدایت کا زریعہ بنائے آمین ثم آمین
میری اور آپ کی پوری عالم کے انسانوں کی کامیابی اللہ تعالی نے پوری پوری دن میں رکھی ہے یہ پوری پوری دن میری زندگی میں آپ کی زندگی میں پوری عالم کی انسان کی زندگی میں کیسے آئی ہے اس کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی محنت کی ضرورت ہے اسی محنت کے سلسلے میں لوگ تبلیغ میں آنا جانا شروع ہوتا ہے تو آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اجتماع میں شرکت کرے اور وقت کی پابندی کریں کریں
اللہ تبارک تعالٰی پورا دنیا کیلئے ھدایت کا ذریعہ بنا ئے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور اللہ تبارک تعالٰی اس اجتماع کی حفاظت فرمائے اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین
اللّٰہ تعالٰی دین کی خاطر گھر سے ہجرت کرنےوالوں کے گھر بار عزت و آبرو جان و مال کی حفاظت فرمائے اور ان تمام افراد کے دین پر استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین