اچھا بھائی معلومات چاہیے ایک چپکنے والا انٹینا آیا ہے جس میں انٹینا کی آپشن نہیں اسے لگ جاتا ہے اس کا کچھ ریویو دے ۔ اور باقی یہ ڈیوائسز ہو ٹائم چارج پہ ہی لگی رہے جیسے موڈم ہوتے ہیں تو اسے کچھ مسئلہ تو نہیں ہوتا ؟؟ چارج پہ لگی بھی رہے اور استعمال بھی ہوتی رہیں