Yes sir No Sir, is a classic PTV comedy show aired in 1988, hosted by late Moin Akhtar, directed by Qasim Jalali and include skids by late Jamshed Ansari..
No. Marina is Marina and Diana is Diana. One is from the East and the other from the West. And as East and West can never meet so Marina and Diana have no resemblance. Haha.
میں اگست 1987 سے دسمبر 1992 تک پی اے ایف بیس سکیسر میں تعینات رہا ۔ مجھ سے سینیئر اور میرے ہی ٹریڈ کے ایک صاحب جو اس ایریا کے مقامی تھے اور جنکے والد محترم اس بیس کے بیس کمانڈر کی آفیشل گاڑی کے ڈرائیور ہوا کرتے تھے، ایک بار اس وقت جبکہ مرینہ خان ارلی ٹین ایج میں تھیں اور اس وقت کے بیس کمانڈر کی بیٹی تھیں، اپنے گھر لے گئے ۔ (دوران سروس وادئ سون میں جنرلی نسوانی حسن کی شدت سے کمی میں نے نوٹ کی تھی) اچھالی نامی گاؤں جو جھیل اچھالی کے کنارے آباد ہے، کی خواتین نے جب نوخیز مرینہ خان کو دیکھا تو کہا،" یہ لڑکی تو پری معلوم ہوتی ہے"
वास्तव में बहुत याद आते हैं वो सीरियल, ड्रामे 80s के दौर के, तन्हाईयाँ, अनकही, दास्तान, दस्तक, ख्वाजा एंड संस, पर्चियां और बहुत सारे..थोड़े मुश्किल से प्राप्त होते थे विडियो..
Akhirat may usi ke sat hogi jis se mahabbat ho.to kaash ap ki walida Hazrat Aisha Fatima Hafsa ki mahabbat may inke naam pe ap ka nam rakti. To is Marina ki mahabbat se bahut aala mahabbat hoti