صوفی سٹی کے مارکیٹنگ منیجر جناب عثمان محبوب سے شہر کی ترقیاتی پیشرفت کے بارے میں جانئے۔
آسٹریلین بلاک صوفی سٹی میں بناے جانے والا 10بلاک ہے جس کی لانچنگ اکتوبر میں کی گی تھی،یہ بلاک اپنی ریکارڈ مدت میں سیل ہو چکا ہے۔ آسٹریلین بلاک میں 4,5,8،10 اور 1 کنال کے رہاءشی پلاٹ بکنگ کے لیے اوپن کیے گے تھے۔ آسٹریلین بلاک کا ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ صوفی سٹی جلد ہی اپنے صارفین کو یہ بلاک ڈلیور کرے گا
4 сен 2023