صوفی سٹی نے اپنے سفر کا آغاز 2006 میں جدید رہائشی اور تجارتی منصوبوں سے کیا اورمنڈی بہاؤالدین میں کمپاؤنڈ کمیونٹی کو متعارف کرایا۔ صوفی سٹی کا مقصد منڈی بہاؤالدین ،جسے ثقافتی ورثہ ہونے کے باوجود نظر انداز کیا گیا، میں عصری اور آرامدہ رہائش فراہم کرنا تھا۔صوفی سٹی بہترین تعمیراتی، انتظامی، ترقیاتی،، مارکیٹنگ اور شہری پلاننگ کی اعلیِ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔مقامی کسٹمرز کے ساتھ ساتھ صوفی سٹی کو بیرون ملک اپنے کسٹمرز کے اعتماد پر پورا اترنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مشرق وسطی، یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دنیا کے دیگر ملکوں میں رہنے والے پاکستانی صوفی سٹی ہاوسنگ پر بھرپور اعتمار کرتے ہیں-مارکیٹنگ مینیجر صوفی سٹی مسٹر عثمان محبوب کی زبانی ہمارے کامیاب پروجیکٹس کے بارے میں مزید جانیے۔
12 сен 2023