واہ! واہ! مولانا، بہت خوب! آپ نے تو 'مسلمانوں' کی عام طور پر اور جماعتوں کی خاص طور پر، دکھتی نس پر ضرب لگادی ہے - اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
@@ali.jutt2024 LOL usne hi asli khilafat khatm ki thi , aise logo ko respect dene Lage toh phir shaitan mein Kya kharabi hai, tum lagta hai wahabi ya deobandi ho
Assalamualiakum dear kahid masood shib l want to clear one of my confusion plz help I believe that in sub continent Muslim scholars are called maulono where's in all others MUSLIM countries they are called scholars alluma imam mufti mulla and mostly shaykh you know in surah baqara last auyt ALLAH Almighty has use this word for himself why are using this word plz clear my concern
Humara Deen Itna bhi Sakht Nahin hai Inko chahiyeh ke Hazoor Pak ki life ke according guide karein Hazoor ne Nikah Kiye aur Deen ko bhi Aam Kiya but yeh Kuch ziada Sakhti kar rahay hain
کس زعم سے دعوی حق کررہا ہے عباسی صاحب ؟ یہ ساری باتیں رسولوں و اصحاب رسول سے مخاطب ہیں ۔ آپ اس دنیا میں اللہ کے دین کو پیش کردیں تو آپ کی زندگی عذاب ہوسکتی ہے چہ جائیکہ اس قدر جارحانہ موقف ۔ استغفراللہ
آپ کا مطلب ہے کہ سودی کاروبار بھی نافذ رہے ، شراب نوشی ، فحاشی عریانی ، چور خواری اور باقی فساد فی الارض رہے اور ہم اسلام کے چند ارکان پر عمل کرتے رہیں ؟ کیسی سوچ ہے بھائی جان ؟ یہ جو دنیا اپنا نظام پیش کیا ہے جس کی بنیاد پر دنیاوی معاملات چلائے جا رہے ہیں کیا اسلام اس کے مقابلے میں کوئی اصول و ضوابط پیش نہیں کرتا ہے ؟ پھر یہ دنیاوی مسائل کیسے حل ہو سکتے ہیں ؟ غریبی ، ظلم و جبر، نا انصافی، غیر مساوات ، اور باقی مشکلات کیسے حل ہوسکتے ہیں ؟ آپ نے ایسی بات کہی جس سے کوئی بھی یہ معنی نکالے گا کہ اسلام محض ایک مذہب ہے جو کوئی حل پیش نہیں کر سکتا ہے ۔ اسلام مذہب نہیں بلکہ ایک نظام زندگی ہے جو اپنا سیاسی ، معاشی ، معاشرتی اور تعلیمی نظام رکھتا ہے ۔ جو ہمیں عائلی قوانین بھی دیتا ہے اور باقی پوری زندگی کے قوانین ۔