کنز العلماء ڈاکٹر علامہ اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ علم کا سمندر ہیں ۔ حق سچ بات کرتے ہیں اور بہت زبردست دلائل کے ساتھ بات کرتے ہیں ۔ زبردست قبلہ جلالی صاحب
ماشاءاللہ احسن جلالی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔آج میں نے عشاء کی نماز پڑھی ہے اور زندگی میں پہلی دفعہ کا خطاب جو ہے وہ میں اس دل لگی سے سنی موبائل نکالا یوٹیوب پر آپ کا خطاب ہے اور میں نے سنے اور جو آپ نے بات بیان کی ہے وہ مجھے بڑی اچھی طرح سمجھ آگئی ہے ۔اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔علامہ اقبال چشتی صاحب کو ہم سلانہ اپنے گھر میں ختم پہ بلاتے تھے ۔اب تو مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے پتہ نہیں ہم جب تک اس کو بلاتے رہیں گے اسی طرح کی کتنی اور جھوٹ بول کے گیا ہے ۔اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور تاقیامت رکھے ۔
مکہ مکرمہ کی فضاؤں سے قائد اہلسنت کے لیے دعا گو ہوں یا اللّٰه اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے طفیل میرے قائد کی حفاظت فرمانا آمین یارب العالمین 🌹🌹❤️
میں ٹراک ڈریوار ہوں سعودی عرب میں۔۔واللّٰہ دو دو گھنٹوں کا لیکچر سنتا ہو ۔۔۔بغداد کا فایز یافتہ اور پڑا ہوا عالم اتنی فیقی بیان کرتا ہے تو امام ابو خنیفیٰؒ کے بیان کی کیا شان ہوگی ہوہو ۔۔اللہ اللہ ۔۔۔جلالی صاخب اللہﷻ آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے ۔۔آمین ۔۔۔۔اشتیاق احمد نمبردار۔۔ ضلع گجرات
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah Masha Allah
ہم آپ کے عالم باعمل ہونے تقوی طہارت کے قائل ہیں آپ کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بلاشبہ آپ کو اہلسنت کے عقائد کا محافظ اور قیمتی سرمایہ سمجھتے ہیں
اللہ کریم اپنےسب پیاروں کے صدقہ سے آپ اورہم سب کوہرہر غلط گفتگوسےبچنےبچانے کی توفیق عطافرمائے آمین انبیاء کرام علیہم السلام اوہلبیت اطہاراصحاب رسول سےسچی پکی محبت ہمین مکمل نصیب فرمائے آمین ہر ہرپرشانی اورتنگدستی سےبچائےاورآسانیاں ہی آسانیاں ہمیں نصیب فرمائےآمین العارض المسمی منجانب محمد مجاھدالحسن رضوی
بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الحمدلله على نعمة الإسلام لا إله إلا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين..
شواہدالتنزیل میں ابو سعید خدری سے دو سندوں کے ساتھ نقل کرتے ہیں کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ وآلہ و سلّم)نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا : "عن ولایة علی بن ابیطالب" اس سوال سے مراد حضرت علی(کرم اللہ وجھہ) کی ولایت کا سوال ہے۔
قیامت میں مولا علی کا سوال ہوگا دجال لاھوری آنکھیں کھول کے دیکھ لگا فتوی طبرانی اور ہیثمی پر عَنْ أبِي بَرْزَة قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : لاَ يَنْعَقِدُ قَدَمَا عَبْدٍ حَتَّي يُسْألَ عَنْ أرْبَعَة عَنْ جَسَدِهِ فِيْمَا أبْلَاهُ، وَعُمْرِهِ فِيْمَا أفْنَاهُ، وَ مَالِهِ مِنْ أيْنَ اکْتَسَبَهُ وَ فِيْمَا أنْفَقَهُ، وَ عَنْ حُبِّ أهْلِ الْبَيْتِ فَقِيْلَ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ، فَمَا عَلَامَة حُبِّکُمْ؟ فَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَي مَنْکَبِ عَلِيٍّ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. الحديث رقم 33 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 348، الرقم : 2191، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 / 346 حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آدمی کے دونوں قدم اس وقت تک اگلے جہاں میں نہیں پڑتے جب تک کہ اس سے چار چیزوں کے بارے سوال نہ کر لیا جائے، اس کے جسم کے بارے میں کہ اس نے اسے کس طرح کے اعمال میں بوسیدہ کیا ؟اور اس کی عمر کے بارے میں کہ کس حال میں اسے ختم کیا؟ اور اس کے مال کے بارے میں کہ اس نے یہ کہاں سے کمایا اور کہاں کہاں خرچ کیا؟ اور اہل بیت کی محبت کے بارے میں؟ عرض کیا گیا : یا رسول اﷲ! آپ کی (یعنی اہل بیت کی) محبت کی کیا علامت ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دست اقدس حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شانے پر مارا (کہ یہ محبت کی علامت ہے)۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔ الحديث رقم 33 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 348، الرقم : 2191، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 10 / 346.
حاکم حسکانی دوسری حدیث میں سعید ابن جبیر سے اور ابن عباس سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ وآلہ و سلّم)نے فرمایا : "اذا کان یوم القیامة اوقف انا و علی علی الصراط فما یمر بنا احد الا سئلناه عن ولایة علی، فمن کانت معه و الا القیناه فی النار و ذلک قوله: "وقفوهم انهم مسؤولون" جب قیامت کا دن ہوگا میں اور حضرت علی (کرم اللہ وجھہ) پل صراط پہ کھڑے ہوں گے جو بھی ہمارے پاس سے گذرے گا ہم حضرت علی (علیہ السلام) کی ولایت بارے میں اس سے سوال کریں گے۔ جس کے پاس حضرت علی کی ولایت ہوگی وہ پل صراط سے گذر جائے گا اور جس کے پاس حضرت علی( کرم اللہ وجھہ) کی ولایت نہ ہوگی ہم اسے جہنم میں پھینک دیں گے اس آیت سے بھی یہی مراد ہے
Lanat bhajti ho asy insan pr apko dar lgta hoga es dr sa na hmy lgta hai na Muhammad Iqbal Chishti ko hum tu in pr thukna bhi psnd ni krty humri thok bhi qimti hai es admi sa
مولا علی کا بھی اور دیگر خلفاء کا بھی سوال ہوگا اب راضی ہو وقفوھم انھم مسئولون تفسیر روح المعانی وَقِفُوهُمْ } أي احبسوهم في الموقف { أَنَّهُمْ مَّسْئُولُونَ } عن عقائدهم وأعمالهم، وفي الحديث " لا تزول قدما عبد حتى يسئل عن خمس عن شبابه فيما أبلاه وعن عمره فيما أفناه وعن ماله مما كسبه وفيما أنفقه وعن علمه ماذا عمل به " وعن ابن مسعود يسألون عن لا إله إلا الله، وعنه أيضاً يسألون عن شرب الماء البارد على طريق الهزء بهم. وروى بعض الإمامية عن ابن جبير عن ابن عباس يسألون عن ولاية علي كرم الله تعالى وجهه، ورووه أيضاً عن أبـي سعيد الخدري وأولى هذه الأقوال أن السؤال عن العقائد والأعمال، ورأس ذلك لا إله إلا الله، ومن أجله ولاية علي كرم الله تعالى وجهه وكذا ولاية إخوانه الخلفاء الراشدين رضي الله تعالى عنهم أجمعين.
صاحب یہ امامیہ شیعہ لوگوں کی کتابوں سے ہے صاحب روح المعانی تو شیعہ امامیہ کا یہ دعوی ذکر کر رہے ہیں اور قبلہ کن بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ شیعہ لوگوں کی کتابوں سے
الصواعق المحرقہ والے نے لکھا کہ قل لا اسئلکم علیہ اجرا الا المودة فی القربی ۔۔۔۔۔۔مودت اہلبیت کا سوال نبی نے امت سے کیا ہے اس سوال کا جواب قیامت میں مانگا جائے گا ۔۔۔۔ پڑھو صواعق محرقہ
ختم نبوت یعنی رسالت محمدیہ اور ربوبیت والے سوالات قبر میں پہلے ہوچکے ہونگے تو اسکے بعد مولا علی کا سوال کرنا کیوں عجیب لگتا ہے جبکہ احادیث میں ہے اسکے علاوہ مال جسم اور عمر کے سوال بھی ہونگے
Imam jalali sey guzaris hi ki Mufti Salman Azhari (india) pey vee kucha ilmi Paigam ko Amkarey . Mufti Salman Azhari iswaqt key india may bahout umda khitabat Kertey hiy. Raddey wahdi ka khub opretion kartey hi . Iswaqt apki zarurat hi Mufti Salman Azhari ko