ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی کمال کے جواب اپ دیتے ہیں اللہ تعالی اپ کے علم اپ اپ کی عمر اپنے حبیب کے صدقے وصی عطا فرمائے ایک ویڈیو میں میں نے صوفی برکت کے بارے میں سنا تھا میں چاہتا ہوں کہ ایک ویڈیو اپ اس پر بنا دیں برائے مہربانی کر کے صوفی برکت کیسی شخصیات تھی ان کے مزار پر جا کر دعا مانگنا جائز ہے
جزاک اللّٰہ الخیرا کثیرا مفتی صاحب اللّٰہ کریم آپ کو ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے دراز عمر بالخیر عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم رکھے اللّٰہ رحیم آپ کو بار بار مدینے کی حاضری اور مدینہ والے پیارے آقا حضور جان جاناںﷺ جی کا دیدار عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
I have watched this whole podcast on Fawad Ahmad's channel before. The whole podcast was extremely beneficial & productive. So many doubts were cleared. Mufti sahib is a Gem💎 indeed. الحمدللّٰه جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا ❤
🥀🥀سَيِّدِنَا كَرِيمً ﺻَﻠَّﯽ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠَﯿْﮧ ﻭَﺍٰﻟِﻪ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ 🥀🥀👉🏻 میر ے نبی جیسا کوئی نبی نہیں اس کی شان جیسی کسی کی شان نہیں پڑھو درود ان پر دل کھول کر اسکی ذات جیسی کسی کی ذات نہیں
Mashallah 💯 love you Rashid rizvi sahab , aap bahut hi zahin aur ilmi shaqsiat hain sabse badkar Ak Ashiqe rasool hain aur Ashiqe Auliya hain Al hamdulillah ❤❤❤❤❤
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ بیشک مثبت دعوت قرآن و سنت ہی ہے اب سب ہی فرقوں کے علماء کو مثبت پلیٹ فارم پر آ جانا چاہیے تا کہ اللہ تعالیٰ سب کو پل صراط سے آسانی سے گزار دے. آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالی وبرکاتہ۔ امید ہے واثق ہے قبلہ حضور خیر و عافیت سے ہونگے حضور عرض یہ ہے اگر زحمت نہ ہو تو واٹس ایپ پر ایک گروپ ایسا تشکیل دے دیں کہ کہ جس میں ساءلین کے بھیجے گئے اہم ترین سوالات سیلیکٹ کرنے کے بعد اس کے جوابات ریکارڈ کرا کر یوٹیوبپر اپلوڈ کیے جائیں۔ خاص طور پر عقائد اہل سنت پر تو امید ہے، ( انشاء اللہ تعالی) اس سے بہت سارے احباب مزید مستفید ہوں گے اور اسی طرح اگر ممکن ہو تو لائیو بھی پروگرام کا پروگرام کا سلسلہ مہینے میں ایک بار رکھا جائے تاکہ تاکہ موڈرن زمانے کے فتنوں سے امت مسلمہ محفوظ رہے
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ تمام مسالک کلمہ گو مسلم ہیں مسجدیں اللہ کا گھر ہیں سب قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھتے ہیں سب کی مسجدوں سے حي على الصلاة حي على الفلاح کی آوازیں آتیں ہیں آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو چھوٹے موٹے اختلافات ہو جاتے ہیں سب مسلم ایک دوسرے کو کافر مشرک گستاخ کہنا بند کریں.جزاک اللہ خیرا