YELLOW media issi ko kehtay hein ,hakumat ki khushamad se bhi paisay miltay hein, surprise headlines bhi business tact hota hei ,awami masaail per focus nehin kia jata etc.
ایک زمانہ تھا جب نیوز کاسٹر صرف خبر دیا کرتے تھے۔ پلیز خبروں کو ڈرامائی انداز میں پڑھنا بند کیجیئے۔ یہ ڈائیلاگ نہیں ہیں۔ PTV کے پرانے نیوز کاسٹرز اپنی مثال آپ تھے۔