❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظِ پاکستان سپہ سالارِ پاک فوج محترم جناب جنرل عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان آئین و قانون کا پاسبان محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد ❤ اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ ضلع شیرانی کا علاقہ ہے شیرانی قوم آباد ھے جو قومی دشمنی میں ہر سال ایک دوسرے کے درختوں کو خود آگ لگاتے ہیں جنگلی درخت کئ کلو میٹر علاقہ پر پھیلے ھوۓ ہیں جب کہ آگ صرف وہاں لگتی ھے جہاں شیرانی قوم اور چلغوزہ کے درخت موجود ہیں