O bhai khuda ka khoof karo kyu jhoot boli jaa rahay ho lahore mein aj 43 degree temperature tha aur hamaray Sadiqabad mein 47 degree tha chahay internet par dekh lo
عمر بھائی تمہاری چھت پے لوگوں نے ساجد شاہ بھائی کو دیکھا اب بہت سے لوگ تم سے ڈریں گے استاد ساجد شاہ کا خوف اتنا ہے کہ لوگ ڈر جائیں گے بہت سے لوگ بازیوں سے پیچھے ہو جائیں گے اور بازی ہار بھی جائیں گے استاد ساجد شاہ