CHAND MERI ZAMEEN PHOOL MERA WATAN . EXPLORE THE BEUTY OF NORTHERN AREAS OF PAKISTAN . ISLAMABAD TO NARAN AND HUNZA VALLEY PART 2 • ISLAMABAD TO NARAN AND...
السلام وعلیکم عمران صاحب بہت سی ویڈیوز پہلے بھی دیکھی لیکن جس انداز سے آپنے دیکھایا سمجھایا بھئ مزہ آء گیا واہ کیا بات ہے اللہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو آباد رکھے
ماشاءاللہ پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے اور اسکے سارے صوبے بہت خوبصورت ہے کاش اس ملک سے کرپشن ختم ہوجائے اور سب ایماندار ہوجائیں تو پاکستان جیسا ملک دنیا میں کہیں نہی ملیگا ملک خداداد ہے پاکستان لیکن جس طرح سے حالات چل رہیں ہیں پاکستان میں اس سے لگتا ہے کہ پاکستان بربادی کی طرف گامزن ہے اور پستی کی طرف مزید جارہا ہے نا گیس نا پانی نا بجلی نا روزگار اور اوپر سے کورونا وائرس بھی نازل ہوگیا ہے اس ملک میں اور سب انسانوں کی جان تیزی سے لے رہا ہے کاش یہ وباء پاکستان یا کسی غریب ممالک میں نہی آتی تو بہتر ہوتا اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
بہت اعلیٰ۔۔۔ لیکن جب بابوسر ٹاپ سے نیچے چلاس کی طرف اُتریں تو اپنی گاڑی کو دوسرے گیر میں رکھیں، بڑے گیر میں نیچے تیز آۓ گی اور بے قابو ہو جاۓ گی۔ اے بی ایس آن رکھیں اور بریک کا استمعال کم سے کم کریں۔ باقی آپ نے ویڈیو بہت اچھی بنائی ہے۔
Asalamalikum,Bhai very beautiful.lam a kashmiri & we love such type of places where you feel that definitely there is a creator of this whole universe.love you bru for makings us feel that we are part of this beautiful land.long live pakistan.
MASHA ALLAH , Very nice video , Thank you for showing Beautiful pakistan , also your video is very informative ,i cant wait when i will travel to pakistan to explore these areas. i will wait for your next video
bohot achi video hai. Good info. I liked the route you included using map. I live in Canada laikin apki ye video dekh kar aisa lagta hai , hamara watan Pakistan is much beautiful, tourists ki facilities improve kar dein tu foreign visitors aur ziada aein gay