Kalam : Hazrat Ameer Khusro RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/92305500...
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
جاگ پڑی میں تو پیا کے جگائے
بھور بھئ پیا گھر ناہیں آئے
عَجَبًا لِلْمُحِبُّ کَیْفَ یُنَامُ
وَ كُلُّ نُوْمٍ عَلَى الْمُحِبِّ حَرَامّ
تعجب ہے کہ عشاق کیسے سوتے ہیں
حالانکہ نیند تو عشاق پر مکمل حرام ہے
سگری رین سکر گئی جو خلقت گئی سب سوئے
جن کو جنتا پی کی سو نیند کہاں سے ہوئے
ان نینن میں نیند کہاں ہے
جن نینن میں پیا سمائے
نہ لگی آنکھ جب سے آنکھ لگی
عشق والوں کی یہ تقدیر ہوا کرتی ہے
آنکھ میں تنکا جا پڑے تو جیا رہے بے چین
ان پاپن کا کیا جیا جن نینن میں نین
ایک تنکا جو کہیں آنکھ میں پڑ جاتا ہے
آدمی ہے کہ اسے چین کہیں آتا ہے
جس کی آنکھوں میں سمائی ہوں کسی کی آنکھیں
چین لینے دیں بھلا پھر کہاں ایسی آنکھیں
نگاہِ ناز کی تاثیر کو فاروقؓ سے پوچھو
19 сен 2024